‘ترکی، پاکستان میں سیاحت، ہوٹل صنعت کیلئے افرادی قوت تیار کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستان میں سیاحت اور ہوٹل صنعت میں سالانہ 15 لاکھ باصلاحیت افرادی قوت کے لیے ملازمتوں کی گنجائش ہے‘۔

ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر خان نے کہا ہے کہ ترکی کی حکومت مقامی سطح پر سیاحت اور ہوٹل صنعت کے لیے با صلاحیت افرادی قوت تیار کرنے کے لیے ’اسکلز ڈیولپمنٹ پراجیکٹ‘ شروع کرے گی۔

ڈاکٹر ناصر خان نے بتایا کہ ادارے کے لیے افرادی قوت کی تعیناتی اور اس کی تعمیرات سمیت تمام اخراجات ترک حکومت برداشت کرے گی۔ ڈاکٹر ناصر کا کہنا تھا کہ انہوں نے بتایا کہ نیوٹیک کے اعداد و شمارکے مطابق ملک میں تھری، فور اور فائیو اسٹار سمیت کم از کم 10 ہزار ہوٹلز موجود ہیں جن میں مجموعی طور پر 50 ہزار سے زائد کمرے ہیں۔

ملک میں اوسطاً دس لاکھ کے قریب غیرملکی سیاحت کے لیے آتے ہیں اور 2017 میں 136 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124 واں نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chutiyaoun mulazmatain tu hain par baoli chudoun kay tourist kahan say lao ga 🤣🤣🤣🤣

Thanx great Turkey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے سینئر صحافیوں کے وفد کا دنیا نیوز ہیڈ آفس کا دورہwelcome to pakistan welcome to dunia news head office
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست میں آنے کیلئے دل بہت چاہتا ہے، شاہد آفریدی - Pakistan - Dawn Newsابا جی بھی راضی ہیں😜 آ جاؤ بھائی PM کی کرسی پہ چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا سیریز کیلئے بھارت کی کن شخصیات کو پاکستان نہیں لائے گا؟ اعلان ہو گیاکولمبو(ویب ڈیسک)سری لنکا بھارتی اینالسٹ کو پاکستان نہیں لائے گا پانش شیٹی کی جگہ جی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت جنگ نہ ہونے کادعویٰ نہیں کرسکتا، شاہ محمودقریشیپاک بھارت جنگ نہ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا، مودی نے الیکشن جیتنے کیلئے پلوامہ کا ڈرامہ رچایا، جھوٹے فلیگ آپریشن کا خدشہ تھا اور ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پڑھیے 33vania کی رپورٹ 33vania تم سے بڑا بزدل پہلے کھبی نہیں دیکھا کشمیری اس انتظار میں ہے کہ کل صبح پاکستانی مدد کے لیے پہنچ جائیں گی اور یہ ادھر اسلام آباد میں خود ڈرتے ہیں😀😂 33vania تم. قبروں کی کمائی کھاؤ جنگ تیرے بس کی بات نہیں ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہیوسٹن میں دہشتگرد مودی کاخطاب ، فضاءکشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہیوسٹن میں دہشتگرد مودی کے خطاب کے موقع پر بڑا احتجاجی Inshallah kashmir will be tha part of Pakistan very soon
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو شکست دیدی ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے والی بال میں بھی بھارت کو شکست دیتے ہوئے اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »