‘بیوروکریٹس سے متعلق نیب قوانین کا جائزہ امتیازی، بدنیتی پر مبنی ہے‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صرف سیاسی افراد کو ہی خصوصی قانون اور خصوصی عدالتوں کا سامنے ہے DawnNews Iran IndianHitlerModi

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے کاروباری افراد اور سول بیروکریٹس کے حوالے سے نیب قوانین کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ ’امیتازی اور بدنیتی‘ پر مبنی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے الزام لگایا کہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ سیاسی افراد کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش ہے۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ سول بیروکریسی کے خلاف اس وقت تک تحقیقات، ریفرنس اور گرفتاری عمل میں نہیں لائی جائے گی جب تک ان کے ساتھیوں پر مشتمل سپروایئزری کمیٹی اس کی منظوری نہ دے دے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ ان احتساب قوانین میں عدلیہ، ملٹری اور سول بیروکرسی کا احتساب ’ان کے ساتھی‘ کرتے ہیں۔رضا ربانی نے مطالبہ کیا کہ اگر باقی اداروں کے افراد کا احتساب...

مذکورہ سپروائزری کمیٹی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج، وفاقی حکومت میں بطور سیکریٹری یا اس سطح کے عہدے پر فرائض انجام دینے والے 3 افراد پر مشتمل ہے، جس کی ریٹائرمنٹ کی مدت کو سپروائزری کمیٹی میں شمولیت سے قبل 2 سال ہوچکے ہوں۔اس قسم کی تجاویز کو وفاقی حکومت کو ارسال کرنے کا فیصلہ گزشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا تھا جس کی سربراہی وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات اور سادگی ڈاکٹر عشرت حسین نے کی...

یہ طریقہ کار ہر اس فرد کے لیے استعمال کیا جائے گا جو سول سروس سے کسی بھی طرح منسلک ہو یعنی کانٹریکٹ بنیاد یا ریٹائرڈ ملازم ہو تاہم یہ بات مدِ نظر رہے اس سے مراد صرف سرکاری ملازمین ہیں، سرکاری عہدوں پر موجود سیاسی شخصیات نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلاسٹک پر پابندی سے متعلق جلد جام کمال سے بات کروں گی، زرتاج گلوزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ پنجاب میں پلاسٹک پر پابندی کی سمری کابینہ کو بھیج دی گئی ہے جلد منظوری ہو جائے گی۔ کے پی کے میں پہلے ہی سے پابندی ہے اور...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق شہلا رشید کے الزامات بھارتی فوج نے مسترد کر دیےبھارتی فوج نے کشمیری رہنما شہلا رشید کی جانب سے لگائے الزامات کو ’’بے بنیاد‘‘ اور ’’غیر تصدیق شدہ‘‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف اِنڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاونٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاون Tweeter Facebook SocialMedia HongKong Campaign CrackDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاونٹوئٹراور فیس بک کا سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ سے متعلق مہم کیخلاف کریک ڈاون Tweeter Facebook SocialMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیل میں اے کلاس سہولت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں اے کلاس سہولت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ Read News AsifAliZardari FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی سے متعلق خبروں پر حمزہ علی عباسی نے خاموشی توڑ دیاداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 25 اگست کو نیمل خاور سے نکاح کرنے والے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں حمزہ علی عباسی نے کہا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »