‘بلال اور یمنیٰ انڈسٹری کے اگلے فواد اور ماہرہ ہیں‘ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک سیریز کے باجود مقبول ہونے والا پاکستانی ڈرامہ

اس وقت پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں بلال عباس اور یمنیٰ زیدی کا ڈراما ’پیار کے صدقے‘ بےحد مقبول ہورہا ہے جسے ناصرف مداح بلکہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بےحد پسند کر رہے ہیں۔معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ڈرامے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جبکہ دونوں اداکاروں کی تعریف بھی کی۔انہوں نے لکھا کہ ’مجھے یقین ہے یہ دونوں اداکار انڈسٹری کے اگلے فواد خان اور ماہرہ خان ہوں گے‘۔

سینئر اداکارہ نے ’پیار کے صدقے‘ ڈرامے کو ماہرہ اور فواد کے کامیاب اور یادگار ڈرامے ’ہمسفر‘ سے بھی ملادیا۔ یاد رہے کہ عتیقہ اوڈھو جو اس ڈرامے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، وہ ’ہمسفر‘ میں بھی ایک اہم کردار ادا کرچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bokwas Pakistani drame sirf randi pan or harami pan batate hai kese pyar karna hai kese larki ko gar se bgana hai lanti

Absolutely, Talented people don't feel insecure. They get inspired, motivated & driven. Have confidence that a Good content will always find its way to the surface. The mentioned Pakistani drama is just the example of it.

🤣🤣 False reporting. DAWN at front.

Just unfollowed coz of this payed news... Nothing can match with drilis ertugul 🔥

bkws, lanti media

No rubbish of loafer's love can match the great background and objective of ResurrectionErtugrul. I am unfollowing your rubbish page and its rubbish attempts to match rubbish with a series with an objective.

Konsa hai bhae hmen b to pta chly mujhy to Pyar k sadqy pe shak hai 🙈

بکواس کوئی ڈرامہ ارطغرل سے زیادہ نھی سب یہ دیکھ رھے ھیں ڈان والوں جھوٹ میں نمبر 1

Aho begrti ny mqbol hi hna ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - بالکل صحیح کہا ھے لیجینڈ یونس خان نے کوہلی ایک اوریجنل پلیر ھہ۔۔۔بابر اعظم فنکار ھہ کوئی کھلاڑی نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں، صاحبہ ریمبو - ایکسپریس اردوپاکستانی اچھی کہانی اور باپردہ عورت دیکھنا چاہتے ہیں، صاحبہ ریمبو - ErtugrulUrduPTV ErtugrulUrduPTV_TRT Ertugrul Unfortunately its true Jo k hmare mulk mn ni hai total fahashi hai morning shows mn new anchor etc.🤐🤲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل کراچی، 40 قیدی اور عملے کے 3 ارکان کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوجیل میں وائرس کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد حسن سہتو سمیت دیگر افسران کے بھی ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس نیگیٹو آئی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل فنانس کمیشن اور اٹھارہویں ترمیمہمارے نہایت معتدل اور شیریں بیاں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی یونہی پارلیمنٹ میں نہیں دھاڑے کہ اُن کی موجودہ جماعت پی ٹی آئی سندھ میں بھی اپنا لوہا منوانے جا . . تحریر: امتیاز عالم (ImtiazAlamSAFMA ) کالم: DailyJang ImtiazAlamSAFMA Imtiaz Alam wants all provinces to be declared autonomous in all respects, in other words he is promoting concept of complete breakup of Pakistan into 4 pcs just in favour of his masters Nawaz Sharif and Zardari , he can't tolerate PM IMRAN KHAN Govt ImtiazAlamSAFMA Imtiaz Alam is just a lafafa journalist! Recently he shared such a shameful cartoon of PM IK when he was on US trips... these kind of journalists should be boycotted by the public
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »