‘اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چین میں زندگی معمول کی طرف آنا خوش آئند ہےاسلام آباد میں چینی سفیرنے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وزارت خارجہ میں ملاقات کی جس میں کورونا وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے کورونا چیلنج سے احسن انداز میں نمٹنے پر چین کی حکومت کو مبارکباد دیتےہوئےکہا کہ پاکستان کے لئے سب سے زیادہ خوش آئند بات ہے کہ آج چین میں زندگی معمول کی طرف لوٹ رہی ہے۔آج دنیا چینی ماڈل کی پیروی کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کے مشکور ہیں۔دوست ملک کی طرف سے فراہم کردہ آلات وبا سے نمٹنے کےلئے پاکستان کی استعداد کارمیں اضافہ کریں گے۔

چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں، اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اس وبائی چیلنج سے نمٹنے کےلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو سی پیک پر تم لوگوں نے کیا تھا جب چین کے صدر نے پاکستان انا تھا کیا تماشا تم لوگوں نے لگایا تھا شرم تو تم لوگوں آنی نہیں ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کیلئے میدان میں آگئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کے لئے میدان میں اتر آئے۔اسلام آباد میں عامر اکیڈمی میں امدادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” جہانگیر ترین نا اہل ہوئے تو انہوں نے گھر میں مشاورت کے دوران سوچا کہ اس میں عمران خان کا بھی کردار ہو سکتا ہے اور یہ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا ؟ “ سینئر صحافی نے ماضی کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی روف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان آنے والی مبینہ دراڑوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کئی بڑے دعوے کر 😢😢😢😢😢😢 افسوسناک چیف_جسٹس_آف_پاکستان سوال یہ ہے کیاواقعی انصاف قابل فروخت ہے؟ کیافیصلےپہلےسےلکھ لیےجاتےہیں؟ کیااشرافیہ کی دسترس انصاف کےایوانوں تک ہے؟ کیاعوام کےلیےکوئی زنجیرعدل کہیں ہے؟ اگر ہے توآئیےسب ملکرہلاتےہیں اے قاضئ ریاست کچھ توکیجےکہ لوگ روتےہیں😢 Klasra Tareen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”نیویارک میں اس وقت قیامت کے مناظر ہیں کیونکہ۔۔“ گلوکار سلمان احمد نے ایسی وڈیو شیئر کر دی کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں ابھی آنسو آ جائیں گےنیویارک (ویب ڈیسک) جان لیوا کورونا کا شکار پاکستانی گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے، لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپر پنک مون کسے کہتے ہیں اور آپ اس کا نظارہ کیسے کر سکتے ہیں؟رواں ہفتے 2020 کا سب سے بڑا اور روشن چاند نظر آئے گا۔ لیکن یہ حقیقت میں گلابی نہیں ہوگا۔ springmoon somewhere in earth Beautiful
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »