Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فائرنگ سے شہید...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے حوالدار ناصر حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہو گئی۔ حوالدار ناصر حسین کو آبائی علاقے نارووال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے حاجی پیر، نکیال اور جندروٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فائرنگ سے 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوگئی جبکہ 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ اس سے پہلے حاجی پیر سیکٹرمیں بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا حوالدار ناصر حسین شہید ہوا جس کا تعلق نارووال سے تھا۔

حوالدار ناصر حسین کا جسد خاکی جب ان کے آبائی گاؤں فصیح پور نارووال پہنچا تو باہمت اہلخانہ اور بڑی تعداد میں جمع ہونے والے افراد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے شہید کا استقبال کیا۔ شہید حوالدار ناصر حسین کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال اور پاک فوج کے افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیریوں کیلئے پاکستان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...Indi tairy bhain ke mondiii ..... hamari government sirf batin kare Gaye aur Indian foj hamare foj ko Marta Jayega
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ملک میں ڈینگی تیزی سے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہیروئن برآمدگی کا کیس،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-امید ہے شہباز گل کو بہتر...جی بالکل وہ پی پی پی میں شامل ہورے ہیں۔ انکی ایک۔ ملاقات بھی ہوئی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-ایک ہفتے کے دوران پاکستان...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »