Roznama Dunya News: پاکستان:-یاسمین راشد کا ڈی ایچ...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ، طبی سہولتوں کا جائزہ مکمل تفصیل جانیے:

قصور: وزیر صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ڈاکٹرز دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں، مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کا عزم رکھتے ہیں، تمام ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے طبی سہولتیں دستیاب ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں حقیقی تبدیلی لا کر دم لیں گے، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی کے دوران موبائل فون پر پابندی ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں صبح کے وقت بیرونی لائٹس چلنے اور بعض جگہوں کی صفائی ناقص ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کے استعفے سے...hahhaha poor man...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہزادہ ولیم اور شہزادی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نوازشریف سے شمیم شوگر...مقصد صرف اور صرف رگڑا لگانا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کے معاون خصوصی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا فضل الرحمان کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت کا فضل الرحمن کے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »