Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سعودی عرب...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...اور ڈاکٹرز فرشتے بن گئے کیونکہ چوھان کو دھو کر وکلاء نے ظلم کردیا ملوث ڈاکٹرز کیوں آزاد ؟ LahoreHighCourt
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...وہ آپ سے اجازت تھوری مانگ رہے ہیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »