Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کامسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہ دینے کاحکم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کامسیحی ملازمین کے لیے کرسمس سے قبل بڑ ا اعلان مکمل تفصیل جانیے:

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس حوالے سے باقاعدہ منظوری دیدی ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ تمام مسیحی سرکاری ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ ادا کی جائے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یہ بھی حکم دیا

کہ مسیحی سرکاری ملازمین کو کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی بھی اجازت دی جائے ، عثمان بزدار 23دسمبر کوایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس کا کیک کاٹیں گے ۔ اس تقریب میں تمام محکموں کے سیکرٹریز،مسیحی رہنماو ملازمین شرکت کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بڑی سہولت متعارف کرادی - ایکسپریس اردوکاغذات مکمل ہونے کے بعد پنشنرز کو مکمل پنشن اور بقایا رقم بھی جاری کر دی جائے گی، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کی حکمت عملی سےزیادہ نقصان سےبچ گئے، وزیراعظموزیراعظم نے کہا کہ کسی کو بھی اسپتالوں میں بدانتظامی اور مار پیٹ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ حکومت پنجاب کی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ SamaaTV شراب کا نشہ ابھی بھی نھیں اترا عقل ہے محو تماشا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی انوکھی منطق،لاہور کے بیشتر منصوبوں پر کٹ لگا دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ zabardast faisla ha govarnment ka
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »