وزیراعظم کی درخواست پر کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل

Redirecting to full article in 0 second(s)...
ٹورنٹو: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی درخواست کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے صبح 10 بجے گورنر جنرل جولی پائٹے کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست کی تھی، جس کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کی مدت پوری ہونے […]