‏’کشمیر الیکشن میں 2 کارکنوں کےقتل پربہت دکھ ہوا‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کشمیر الیکشن میں 2 کارکنوں کےقتل پربہت دکھ ہوا‘ ARYNewsUrdu KashmirElections2021

وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر الیکشن میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف ‏کے 2 کارکنوں کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت ‏کردی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کشمیرالیکشن میں 2کارکنوں کےقتل پربہت دکھ ہوا، ‏ظہیراحمد اور رمضان آپس میں کزن اورپی ٹی آئی کارکن تھے۔ وزیراعظم نے لکھا کہ مقتول کارکنوں کےاہلخانہ سےتعزیت کا اظہار کرتا ہوں، آئی جی کوہدایت ‏کی قاتلوں کوفوری پکڑیں، اہلخانہ سےتعزیت کریں۔ آزادجموں وکشمیر کے کل کے انتخاب کے دوران ہمارے دو حامیوں، ظہیر احمد اور رمضان جو باہم کزنز تھے، کے قتل پر رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ میں نے آئی جی کو قاتلوں کی فوری گرفتاری اور لواحقین سے بھرپور اظہارِ ہمدردی کی ہدایات دی ہیں۔پولنگ کے روز‎ ‎چڑھوئی میں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن محمد ظہیر اور رمضان ‏جاں بحق ہوئے تھے جبکہ سر پر ڈنڈے لگنے سے بھی ایک تحریک انصاف ‏کارکن زخمی ہوا۔ ‏ذرائع کے مطابق نتھگراں گرلز مڈل اسکول میں ن لیگ، مسلم کانفرنس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غلطی فوج سے ہوئی ہے یہ کرکٹ میچ نہیں پاکستان کی 230000000 کروڑ عوام کے ذہنوں سے وزیراعظم عمران نیازی کو آڈوپڈ کر کے فوج مزے میں عوام مشکلات میں

Bht afsos ki bat hai wazir e Azam sahib

Aur tmhri wada khilafi pr 26 jawan shaheed howe wo bhi muslman aur pakistani bhiiiii the unka tw koi gum nhii howa qqqqqqqqq

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشنآزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیراعظم عوام کے شکر گزار06:01 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو PTIofficial PTIAzadKashmir1 ہاں صاحب شکرگزار تو آپ ہیں مہربانی کرکے منگیاۓ پر بھی توجہ دیں غریب آدمی ہے ہم کدھر جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست مریم اور بلاول کے استعفوں کا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست کھانے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخ بدلے گی یا پاکستان میں حکمراں جماعت ہی حکومت بنائےگی؟ Badlny chahye
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریامظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے جبکہ حادثے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »