‏’نیب نےٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کر رکھےہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

’نیب نےٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کر رکھےہیں‘ ARYNewsUrdu NAB

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نےٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر ‏کر رکھے ہیں جوکرےگاوہ بھرےگا۔

ایک بیان میں چیئرمین جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کیخلاف ایک منظم اورمربوط پروپیگنڈامہم جاری ہے نیب نے ‏ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کر رکھے اور عدالتوں نے ناقابل تردید شواہد ثبوتوں کی بنیاد پر سزائیں ‏سنائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب پر تنقید سے افسران کے حوصلے پست نہیں کئےجاسکتےہیں نیب بدعنوانی کےخاتمے ‏کیلئے اپنا کلیدی کردارجاری رکھےگا نیب کاتعلق کسی جماعت،گروہ،فردسےنہیں ریاست پاکستان سےہے۔

چیئرمین نے واضح کیا کہ نیب افسران ملک سے بدعنوانی کےخاتمہ کواپنا قومی فریضہ سمجھتے ہیں بڑی مچھلیوں ‏سے لوٹی گئی رقوم کاپوچھا،جن کوماضی میں بلانابھی محال تھا جوکرےگاوہ بھرےگا۔ جسٹسجاویداقبال کا کہنا تھا کہ منی ٹریل دینےکا پوچھا جائےتو کہتےہیں انتقامی کارروائی ہورہی ہے قانون ‏اپنا راستہ خودبنائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انّی دیا مزاق ائے، کی فیدہ ایہو جے ریفرنس دے تِن سال ہوگئے کوئی آؤٹ پُٹ نیں، جاوید صاحب لگدا کوئی ہور کم پھڑے پین، آنٹیاں دے چکر ختم کر دے ماما انسان دا پتر بنڑ جا

What about the news of the uk court verdict against Malik Riaz and his don!! We are waiting for this news !!! Most awaited on PTV! As other privy channels are on payroll of Malik Riaz ! And not of course PTV! Then why PTV is reluctant to reveal this story ! Is anyone beneficiary

Ary جتنی بھی دلالی کرلیں اب یہ پرانا پاکستان نہیں ہے عوام سب سمجھ رہی ہے اور جاویداقبال صاحب بھی اب عوام کے عدالت مین آنے والے ہے جس طرح ثاقب نثار

No out put

😂 Useless people!! NAB

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کب کس کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے؟ اصول طےاسلام آباد ہائی کورٹ نے اصول طے کر دیئے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کب کس کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے جج کا چیئرمین نیب کو ایک اور خطاحتساب عدالت کے جج کا چیئرمین نیب کو ایک اور خط ChairmanNAB NAB AccountabilityCourt Islamabad Judge Letter GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کیخلاف منظم اور مربوط پروپیگنڈا مہم جاری ہے،جسٹس(ر) جاوید اقبال🤣😆😅😄😃😂🤠 آئی تھِنک کُتی چوراں نال رلی ھوئی اے Lanat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے ایک اور جج کا بھی چیئرمین نیب کو خط لیکن اس میں کیا لکھا گیا؟ پتہ چل گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے ایک اور جج نے چیئرمین نیب کو خط لکھا ہے جس میں نیب کی جانب سے ختم کیے جانے والے کیسز کی فہرست مانگی گئی ہے، واپس لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ (تحصیل پنڈ دادنخان) میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر حلقہ کے عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »