‏’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

معاون خصوصی علامہ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ، ن لیگ ،پیپلزپارٹی کا مدینہ کی ریاست کا ‏ہی نعرہ تھا جب کہ عمران خان ریاست مدینہ کےلئے موذن کا کردار ادا کررہے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی اطمینان بخش ہے ‏اسلام جبر کی بنیاد پر مسلمان بنانے کا قائل نہیں کوئی جبری مذہبی تبدیل کرنےکی کوشش کرےتو اسلام کانمائندہ ‏نہیں جبر کی بنیاد پر کلمہ پڑھانے والوں کی مذمت کرتے ہیں۔ طاہر اشرفی نے کہا کہ نابالغ اور جبری شادیاں ناقابل قبول ہیں فیصلہ کیا ہے ایک وفد تمام مذاہبی قائدین ‏سےملکرمسائل کاحل نکالےگا 4 دسمبر کو لاہور میں مسیحی برادری کے مقتدر قائدین سے ملاقات کریں گے بیٹی ‏کسی بھی مذہب سے ہوقوم کی بیٹی ہے تحفظ سب کی ذمہ داری ہے 16رکنی کمیٹی میں تمام مذاہب کے لوگ ‏شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کے پاس جاکر حقیقی مسائل سن کر حل کریں گے ذاتی مسئلے کے مسائل کو ‏مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا متحدہ علما بورڈ نے 113 کیسز کا فیصلہ کیا ہے ناموس رسالت توہین مذہب کو ‏باہمی بات چیت سےحل کرناہوگا عمران خان نے انٹرویو میں کہا اسلام جبر کا قائل نہیں کسی بھی مذہب سے ‏متعلق پروپیگنڈا نہیں ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nasla tower walo ko jo insaf diya hai waqayi taraf ke qabil hai Imran khan

ریاست مدینہ بنا نہ آسان کام نہیں ہے

ARY WAALO BSS KROO KITNI TC KROOOO GY OR ISS KI

Khabiss ablisss kah sakty

Astagfirula

او کوئی خدا کا خوف کرو

ریاست مدینہ کہنے سے نہی بنتی اس پر عمل کرنا پڑتا ہے ہمارے خلفا راشدین اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک اطمنان نہیں کر لیتے تھے کہیں کوئی بوکھا نہیں سو رہا یہاں تو لقمہ چھینا جا رہا ہے ایک ادمی کے مسلمان ہونے سے فرق نہیں پڑتا سب کو مسلمان ہونا پڑے گا

Bikul such kaha ab to sarkari hospital main b pisay le k ilaje ho raha hn imran khan zalil insan chars sy farq ho kr pakisat k halat dekh

Bikhari Niazi ka paltu media..!!

خاتم_النبیین_محمدﷺ درود_واستغفار ترجمہ : اور بیشک میں بہت زیادہ بخشنے والا ہوں اس کو جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور اچھے کام کرے اور پھر اسی راہ پر قائم رہے 🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ التَّوَابِیۡنَ🌹

ریاست مدینہ کا موذن ایک عدت میں بیٹھی پیرنی کو غیر اسلامی نکاح کر کے لے گیا۔

Kis chutye ny bola yai

TLP

Mere nabi ka naam to sahe se le nh sakta ye k sa moazin hai

پاکستان ایک آزاد خودمختار ملک ہے یا مافیاز کے زیر کنٹرول ایک علاقہ جہاں سسٹم قانون عدل کچھ نہیں صرف مجرم ہیں اور جرائم کو چھپانے والے ادارے۔

Absolutely Right

ASTAGHFIRULLAH

Hahahaha

وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب سنت رسول, داڑھی ، رکھ کر ریاست مدینہ کی بات کریں لوگ مان جائیں گے۔۔ علی محمد رانا سینئر سیاسی راہنما حلقہ پی پی 111 فیصل آباد

Ya hi he lanti hi katal Pakistanieo ka

Great Lieder

MashaAllah

Kaddu

Or ma imam ho o bahi ma jumat kar waonga

الحمدللہ چوروں نے جو LNG سات ڈالر میں خرید کر ملک کو نقصان پہنچایا اب وہی LNG صادق کا منڈا امین 30 ڈالر میں خرید کر ملک کی خدمت کر رہا ہے۔plz asi post develop krny sy pehly words pr thora focus kr liya kry ky ap imran Khan ko ik mozaan sy compare kr rahay han.

کوئی بھی کردار نہیں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘‏’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘ arynewsurdu A Hindu girl loves a Muslim boy very much and indian terrorist given the name of Love Jihad in islamophobia ،،زبر دست ،انیلیسز،،زبردست تبصرہ،، زبردست تشبیہ،،کہ ازان،،اعلان باآواز بلند، آؤ نماز کی طرف،اللہ کے گھر آؤ نماز پڑھو،، نمازی کہہ رھے ھوں خود ھی پڑھو مسجد کہاں ھے،، عمران خان نے اعلان کردیا ھے۔ ،،مدینہ ریاست،،،ہر بندہ اپنے آپ کو ڈھالے،پرانی روش اب چھوڑ کر پاک رسولِ خداکا مدینہ،، پیش امام جنرل باجوہ ہے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اپنے ہی جلسے میں عمران خان سے استعفےکا مطالبہ۔ویڈیو وائرلاس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے اب آۓ گا کھوتا پہاڑ کے نیچھے۔ ان شاء اللہ کیاجماعت اسلامی کی حالیہ پستی میں بنیادی کردار امیر سراج الحق کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا ہے؟ جانئیے جماعت کے زوال کی کہانی اس ویڈیو میں 👇👇👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی کا عمران خان جیسا ریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر کلینڈر ایئرر میں 5 بار 5 وکٹیں لینے والے سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ مزید جانیے: DailyJang HassanAli PakvBan Next pm hassan ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی نےلیجنڈ عمران خان،وقار یونس کاریکارڈ برابر کردیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیجنڈ عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا SamaaTV میر شکیل کی طرح میاں عامر بھی حرام خور نکلا ۔مریم سے ارڈر لیتے تھے حرام خور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیاحسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI Hasan Ali a realtalent. 🙏🏿👍 مطلب اگلے وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ھو گیا شاباش ! اب آگے بڑھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »