‏’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’عمران خان ریاست مدینہ کیلیے موذن کا کردار ادا کر رہے ہیں‘ arynewsurdu

معاون خصوصی علامہ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ، ن لیگ ،پیپلزپارٹی کا مدینہ کی ریاست کا ‏ہی نعرہ تھا جب کہ عمران خان ریاست مدینہ کےلئے موذن کا کردار ادا کررہے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی اطمینان بخش ہے ‏اسلام جبر کی بنیاد پر مسلمان بنانے کا قائل نہیں کوئی جبری مذہبی تبدیل کرنےکی کوشش کرےتو اسلام کانمائندہ ‏نہیں جبر کی بنیاد پر کلمہ پڑھانے والوں کی مذمت کرتے ہیں۔ طاہر اشرفی نے کہا کہ نابالغ اور جبری شادیاں ناقابل قبول ہیں فیصلہ کیا ہے ایک وفد تمام مذاہبی قائدین ‏سےملکرمسائل کاحل نکالےگا 4 دسمبر کو لاہور میں مسیحی برادری کے مقتدر قائدین سے ملاقات کریں گے بیٹی ‏کسی بھی مذہب سے ہوقوم کی بیٹی ہے تحفظ سب کی ذمہ داری ہے 16رکنی کمیٹی میں تمام مذاہب کے لوگ ‏شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کے پاس جاکر حقیقی مسائل سن کر حل کریں گے ذاتی مسئلے کے مسائل کو ‏مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا متحدہ علما بورڈ نے 113 کیسز کا فیصلہ کیا ہے ناموس رسالت توہین مذہب کو ‏باہمی بات چیت سےحل کرناہوگا عمران خان نے انٹرویو میں کہا اسلام جبر کا قائل نہیں کسی بھی مذہب سے ‏متعلق پروپیگنڈا نہیں ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chwal

Above of all

چلوجی ریاست مدینہ کے امامت سےاترگیا

اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا فرمائے

توبہ

Hamare mulk ko eik political leader chahye jo mulk ki awaam ka khyal rakh sakay jo awam ka khoya howa eitimaad bahaal kr sakay

جیسے مرغا اذان دیتا ہے۔

یہ وہ مؤذن ہے جو آذان تو دیتا ہے مگر نماز نہیں پڑھتا

پیش امام جنرل باجوہ ہے ؟

،،زبر دست ،انیلیسز،،زبردست تبصرہ،، زبردست تشبیہ،،کہ ازان،،اعلان باآواز بلند، آؤ نماز کی طرف،اللہ کے گھر آؤ نماز پڑھو،، نمازی کہہ رھے ھوں خود ھی پڑھو مسجد کہاں ھے،، عمران خان نے اعلان کردیا ھے۔ ،،مدینہ ریاست،،،ہر بندہ اپنے آپ کو ڈھالے،پرانی روش اب چھوڑ کر پاک رسولِ خداکا مدینہ،،

A Hindu girl loves a Muslim boy very much and indian terrorist given the name of Love Jihad in islamophobia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے اپنے ہی جلسے میں عمران خان سے استعفےکا مطالبہ۔ویڈیو وائرلاس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے اب آۓ گا کھوتا پہاڑ کے نیچھے۔ ان شاء اللہ کیاجماعت اسلامی کی حالیہ پستی میں بنیادی کردار امیر سراج الحق کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا ہے؟ جانئیے جماعت کے زوال کی کہانی اس ویڈیو میں 👇👇👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی کا عمران خان جیسا ریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر کلینڈر ایئرر میں 5 بار 5 وکٹیں لینے والے سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ مزید جانیے: DailyJang HassanAli PakvBan Next pm hassan ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات PMImranKhan SajjadBurki PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی نےلیجنڈ عمران خان،وقار یونس کاریکارڈ برابر کردیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیجنڈ عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا SamaaTV میر شکیل کی طرح میاں عامر بھی حرام خور نکلا ۔مریم سے ارڈر لیتے تھے حرام خور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیاحسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI Hasan Ali a realtalent. 🙏🏿👍 مطلب اگلے وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ھو گیا شاباش ! اب آگے بڑھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیاعمران خان کو سمجھنا چاہیے تھا کہ ڈپارٹمنٹس سے لوگوں کی روزی چل رہی تھی، عمران خان سے امید ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے بہت کام کریں گے، ظہیر عباس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »