‏’عالمی کانفرنس میں افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر اتفاق‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

’عالمی کانفرنس میں افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر اتفاق‘ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

افغان وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں افغانستان کے منجمد اثاثوں ‏کی بحالی پراتفاق ہوا ہے۔

امیرمتقی نے کہا کہ تمام شرکا نےافغانستان کےمنجمد اثاثےبحال کرنے پراتفاق کیا افغانستان کےمنجمداثاثےافغان ‏عوام کےہیں اس معاملےکوسیاسی حالات سے نہیں جوڑاجائے شرکانےاتفاق کیاہےکہ طالبان حکومت سے ‏رابطےمیں رہاجائے۔ روس نے افغانستان میں استحکام کے لیے طالبان کے اقدامات کو تسلیم کیا ہے تاہم اس بات پر تشویش کا اظہار ‏کیا ہے کہ افغان سرزمین پر دیگر دہشت گرد تنظمیں خطے کی استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah ka shukr

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ حملہ Apna mulk sanbhlta nhi or dosro ko bhasn de rhe ho sharam kro ابھی عالمی سطح پہ یکجا نہیں تھے چھیالیس ملکوں کے کتے اکٹھے کر کے لے آئے غریب ملکوں کی معدنیات لوٹنے کے لیے. ساتھ نان ناٹو اتحادی ممالک نے بھی تمھارا ساتھ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ امن سلامتی ھو ان پر جو امن کے لیے کام کررہے ھیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی میلاد اور جشن ِ میلادالنبی ﷺمیں آج بھی ڈاکٹر طاہر القادری کا مداح صرف اس لیے ہوں کہ وہ حقیقی عاشقِ رسول ﷺ ہیں اور دنیا کے 90مختلف ممالک میں انہوں نے میلاد النبیﷺ کا علم بلند کیا ہوا ہے RabbiUlAwwalEidMilladUnNabiJashneEidMiladunNabi MoIB_Official GovtofPakistan TahirulQadri MoIB_Official GovtofPakistan TahirulQadri عاشق رسول چور اورکرپٹ نہیں ہوتا اور خلائ مخلوق کا کٹھ پتلی بھی نہیں ہوتا۔پادری میں یہ تینوں حصوصیت ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی کا راز بتا دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریفبھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریف ARYNewsUrdu عالمی برادری سے نوٹس 🤭🤭🤭 یہ میزائل ناڑہ ڈالنے واسطے بنائے ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ حملہ Apna mulk sanbhlta nhi or dosro ko bhasn de rhe ho sharam kro ابھی عالمی سطح پہ یکجا نہیں تھے چھیالیس ملکوں کے کتے اکٹھے کر کے لے آئے غریب ملکوں کی معدنیات لوٹنے کے لیے. ساتھ نان ناٹو اتحادی ممالک نے بھی تمھارا ساتھ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »