‏’عالمی سطح پر مہنگائی کم ہوگی تو پاکستان میں بھی ہو گی‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عالمی سطح پر مہنگائی کم ہوگی تو پاکستان میں بھی ہو گی‘ arynewsurdu

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پرمہنگائی کم ہوگی توپاکستان میں بھی ہوگی، تھوڑا سا صبر ‏کر لیں قیمتیں نیچےآئیں گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف سےمعاہدوں کےبعدکچھ چیزوں پر ‏فرق پڑے گا لیکن آئی ایم ایف یہ نہیں کہہ رہا کہ ریلیف نہ دو، عام آدمی کوکہناچاہتاہوں معیشت ٹھیک جارہی ‏ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نچلا طبقہ پریشر میں ہے احساس راشن اورکامیاب پروگرام کےذریعےکوشش کررہےہیں ‏کوشش ہے جتنی سبسڈی دےسکتے ہیں دیں تھوڑا سا صبر کر لیں قیمتیں نیچے آئیں گی۔

مشیرخزانہ کا کہنا تھا کہ فوڈ آئٹمز میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہوئی ہے آئل امپورٹس بڑھ گئیں، ‏کوئلہ بڑھ گیا امیدہے ایل این جی کا زور بھی ٹوٹے گا خوردنی تیل کی قیمت امید ہےجنوری سےفرق آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک انفلیشن اصل میں گزشتہ سال سےکم ہوئی ہے باقی چیزیں پٹرولیم مصنوعات بڑھنے ‏کی وجہ سےمہنگی ہوئیں جن چیزوں کی قیمتیں بڑھیں وہ تمام امپورٹڈ ہیں، نومبرمیں امپورٹ7.7بلین تھی سب سے ‏بڑا فرق پٹرولیم پروڈکٹ میں ہے پٹرولیم پروڈکٹ میں508ملین ڈالرکاماہانہ فرق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بل ڈاگ پاکستانیوں کو بھوکا مارنے اور تباہ کرنے کے لئے لایا گیا ہے۔ عمران خان اس سے زیادہ تباہی کے ذمہ دار ہیں۔

جھوٹا

نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.عظمیٰ بخاریپاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.عظمیٰ بخاری Pakistan PTIGovernment Inflation AzmaBukhari PMLN GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal CMPunjabPK AzmaBokhariPMLN pmln_org GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal CMPunjabPK AzmaBokhariPMLN pmln_org جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتیخصوصی نغمہ جاریخصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتی،خصوصی نغمہ جاری Pakistan PakistanAirForce WorldDisabilityDay WorldDisabilityDay2021 PAF ExpressSolidarity GovtofPakistan MoIB_Official DGPR_PAF OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغامصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay DrYasminRashid Punjab Lahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK HealthPunjabGov PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردویکم جولائی سے ڈالر 18روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جس کے باعث ملکی قرضوں میں 2300 ارب کا اضافہ ہوا ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »