‏’شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائےگلوکاری میں نام کمائیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائے گلوکاری میں نام کمائیں‘ ARYNewsUrdu MaryamNawaz

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائے گلوکاری میں ‏نام کمائیں۔ ‏

ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کاحشر بھی ان کےاستعفوں جیساہی ‏ہوگا گانا گا کر مارچ کا نعرہ تو لگا سکتےہیں لانگ مارچ کرنے سے قاصر ہیں۔ ترجمان کے مطابق لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے گلوکاری میں مصروف ہیں یہ عناصرسیاسی طور پر دیوالیہ پن ‏کا شکار ہو چکے ہیں شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائےگلوکاری میں نام کمائیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھتیجی، چچا، کزن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے بعد نئے ہنر سامنےآرہے ہیں گانا گانے والے ‏فضل الرحمان کا وہی حال کریں گےجو بلاول کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khanidani Kam he

Aur ary ghatia pan main naam kamay

😂😂😂 یہ تو خاندانی مراثی ہیں !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز اور حمزہ کی گلوکاری پر فواد چوہدری کا ردّعملوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گلوکاری پر ردّعمل سامنے آگیا۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز اور مریم کی گائیگی پر شیخ رشید کادلچسپ تبصرہحمزہ شہباز اور مریم کی گائیگی پر شیخ رشید کادلچسپ تبصرہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دیHe said that Maryam Nawaz Sharif's family should not be considered as hereditary مگر یہ پکے میراثی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی میڈیا سے اپیلمسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے قبل عوام اور میڈیا سے اپیل کردی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا میڈیا پروٹیکشن بل میں ترمیم کا مطالبہمریم اورنگزیب کا میڈیا پروٹیکشن بل میں ترمیم کا مطالبہ Pakistan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb MediaProtectionBill GovtofPakistan fawadchaudhry MoIB_Official reportpemra Marriyum_A SpoxPMLN pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »