‏’دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے‘ ARYNewsUrdu Pakistan

سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا کہ دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا ‏نہیں ہونےدیں گے۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ میں نےمشکل وقت میں جیلیں کاٹیں ہم ‏پاکستان کو بچائیں گے اور آگے لےکر جائیں گے ہم نے پاکستان کو بچانےکا عہد کیا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس دھرتی کےہیں اور یہیں مریں گے جنہوں نےاس دھرتی میں نہیں مرناان کیلئےکیامسئلہ ‏ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں پیپلزپارٹی نے کل ضمنی انتخاب میں ‏اکثریت سے ووٹ حاصل کیے پنجاب میں الیکشن ہمارے لیے مشکل نہیں ہماری اپنی کوتاہیاں ہیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ پنجاب میں ایسی حلقہ بندیاں کی گئی جو پی پی کے خلاف ہیں پنجاب میں گلیاں، ‏محلے، برادریاں دیکھ کرحلقہ بندیاں کی گئیں ہم پنجاب کی حلقہ بندیوں کوتبدیل کرکےرہیں گے لاہور ضمنی ‏انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی پورے پاکستان میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں پیپلزپارٹی کا جھنڈا ‏نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis bachyen gy? Pehly khud sy bachalo

😂😂

Tm pala hud ko tou jor do

G MashAllah agy hi rihmat ki hoyi hai en ki wo hi thk ni ho rhi

😂😂😂

😂😂😂 توڑنے نہیں تول کر بیچیں گے۔

Shakal sy ni lag rha

کہا امریکہ کے جائیں گے کیا

آپ سیاستدانوں نے مل کر توڑنے کی بہت کوشش کی لیکن کسی کے باپ میں طاقت نہیں کہ ہمارا ملک توڑ سکے..💪🏻

😂😂😂

مہربانی بھائی جان پاکستان کہیں نہیں جا رہا آپ مہر بانی کریں آپ پاکستان کا کل اثاثہ ہیں آپنی صحت کا خیال رکھیں 🛌🙏🤣

جناب دنیا نہیں آپ لوگ خود اس کے دشمن ہو۔ خود آپ لوگوں نے اپنے اقتدار کے لیے لوگوں کو تقسیم کردیا ہے۔ جو دین ہمیں بھائی چارہ سکھاتا ہے وہاں ہر کوئی سندھی پنجابی بن گیا ہے۔ یہ سب آپ لوگوں کا کمال ہے۔ یاد رکھیں اس دنیا کدہ میں ہر کسی نے چلے جانا ہے۔۔۔

Sir apki bilkull zrort nhi jo kar Rehaa ussy hi krny dyn

رے یہ سارا ملک کی بربادی کرنے کے بعد پھر آگیا یا

tusi chad diao janab hurn pakistan di jaan. kam iz tur jao

ہم پاکستان کو کھا لیں گے اور تباہ و برباد کرنگے. بے عیرت لوگ

🤣

🤣

😅

لطیفہ

Pehley baat to sahi bole lakin second no trust Zardari pak ko bachay ga or Agey ley k jayga

Or mai chand pe char k dikhao ga balky sath dosto ko be lay k jao ga

definetly thorhna chahti hyn leken usme sab se ziada help tum logu ne ki. haram khoru BilawalBhuttoZardari PMLN

😂😂😂

A brave man

اچھا مذاق ہے منا لگے رہو

😃

🤣😂🤣😂😂🤣🤣

جب دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے سمجھ لو۔۔پاکستان بہت بڑا طاقتور ملک ہے انشاء اللہ آصف علی زرداری ہی ملک خو اگے کر لے جائیں گے ۔۔کرپٹ تو ہے ۔مگر سیاست کا کھیلاڑی بھی ہے

Allah kry jee😂✌️

Touba....qayamt ke nishaniya

,🤣

Is pe to yahi banta hy 😂😂😂😂😂😂😂

چور مچاۓ شوررر

بس کر دو مسٹر (%10) پہلے ہی بھگت چکے ہیں آپ کو۔

Hahahahaahahahahahahahah

😂🤣🤣

Bus kerday bhai

Khuda pnnah Me yhe Kia sun rha hu

کیونکہ ہم نے پھراقتدار میں آکر ملک کو لُوٹنا ہے،عمران خان کو وقت دیا ہے تھوڑا ملک کو ٹھیک کر دے تا کچھ لُوٹنے کے لئے کچھ حکومت کے پاس پڑاہو۔

ہم خود توڑیں گے ۔

dunya karay na karay tum zaror tabah kar du gy Pakistan ku😄

wah Ray Maseha ab ye bhi Sunana tha Molk ko dabonay waly molk ko bachany ki bat karin?

کہیں اس کا سچ مچ میں سوفٹ_وئیر تو اپڈیٹ نہیں ہوگیا 🤔🤔🤔

Maro Daroun Hamly Hm sirf Mazamatt karygy Yeh sala Bolta tha

ٹوٹ پہلے ہی چکا ہے، آپ کہیں 'مزید' توڑنا چاہتی ہے

Chor

اس بیان پے ہنسنا چاہیے یا رونا چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نواز شریف نے کافی ☕ پیتے پیتے پچھلے 13 ضمنی الیکشن جیت لئے 😎

Good

🤣😂🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون پاکستان نے دنیا کے 15 ملکوں پر پابندی لگا دیOmicron, banned from traveling to Pakistan from 15 countries of the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیانروسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیان ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیکرون نے دنیا ہلا دی ۔کاٹن کراپ کم ہےامیکرون نے دنیا ہلا دی ۔کاٹن کراپ کم ہے جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے منظر عام پر آنے کے بعد پوری دنیا میں معاشی منظر سرخ ہو گیا Omicron Variant WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیںبرطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی ملک سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال گرگئیںدنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے. جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے. قبر کو جنت لفردوس کا باغیچہ بنا دے. آپ اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲 میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر Lahore Delhi AirPollution AirQualityIndex Report Smog Pollution Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan نئیں ریساں لاہور شیر دیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »