‏’حمزہ شہباز بہت اچھا انسان ہے خدا کا خوف رکھتا ہے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’حمزہ شہباز بہت اچھا انسان ہے خدا کا خوف رکھتا ہے‘ ARYNewsUrdu

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے ہم دو الگ ‏انسان ہیں۔

ن لیگ کے ساہیوال ڈویژنل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میرا بھائی حمزہ یہاں موجود ہےاس ‏کیلئے دل سے دعاگو ہوں حمزہ شہبازبہت اچھا انسان ہے ،خدا کا خوف رکھتاہے۔ مریم نواز نے کہا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے ہم دو الگ انسان ہیں پارٹی کےاندر بھی مختلف ‏طرح کی سوچ اور آرا ہوتی ہے لیکن ہم سب متفق ہیں کہ ہمارےگھر،پارٹی کاسربراہ نوازشریف ہے۔مریم نواز کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ن ‏لیگ سے مختلف بیانیے پیش کیے جارہے ہیں۔

پارٹی کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ وہ آرمی چیف کی ایکس ٹیشن کے گناہ میں شریک نہیں ہیں ‏‏جب کہ حمزہ شہباز نے مدت ملازمت میں توسیع کو درست فیصلہ قرار دیا ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کامعاملہ کوئی ابہام نہیں کہ یہ فیصلہ ن لیگ کا تھا قومی ‏‏مفاد کو ملحوظ خاطررکھتےہوئےتوسیع کافیصلہ کیاگیا میں سمجھتاہوں آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ درست تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamza ko khof ha par isko nhi

ARYNEWSOFFICIAL 1000 ke bijy 7406 ball dal da ha as ka masla hal kar Dan gareeb adme hon

ARYNEWSOFFICIAL Koi ha gareeb me mad karny wla q kh Wpda NY antha kar de ha

ARYNEWSOFFICIAL ھاھاھا

شریف فیملی اپنے منہ میاں میاں مٹھو بننے کی عادی ھے ایک دوسرے کی تعریفیں ایسے کرتے ھیں جیسے حلال کمائی سے جائیدادیں محلات بنائے ھوں

Does she mean that she is otherwise🤔

ARYNEWSOFFICIAL Sb sy pehly video mujhy snd krna😁

ARYNEWSOFFICIAL Lagta ha hamza ki b Koi video hath lag gai Jo sheery me lapait k dhamki di ja rahi ha

videos ka b khof hoga saath phir jab tum saath hoti hogi... Nani Video Sarkaaar !!!

ایڈی توں مشوم

خوف خدا میں حمزہ کرپشن کو جائز سمجھتا ہے اورقوم کے بچوں کو کرپشن کا درس بھی دیتا ہے

ARYNEWSOFFICIAL پورن سٹار مریم

ARYNEWSOFFICIAL حمزہ میں خوف خدا ہے. مائی سیکساں تو کم چک کے رکھ. عورت کی توہین ہو تم.

حمزہ شہباز کو خدا کا خوف ہاہاہاہا nice joke

ARYNEWSOFFICIAL Usi khauf e Khuda ki waja se pyare bacho ko bhi corruption ke lessons sikhata hai

Kun

All dakoo party

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا حمزہ کو پھر بھی اس ناگن سے محتاط رھنا ھو گا۔۔ کیونکہ کام تو حمزہ کے بھی اچھے نہیں ھیں اس لیے ویڈیو تو حمزہ کی بھی ھو گی یقینناً۔۔ یہ حنا بٹ ایویں تو مریم کو شہزادی شہزادی نہیں کہتی ناں۔۔ سمجھداروں کے لیے اشارہ ھی کافی ھوتا ھے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں:حمزہ شہبازIs Haramkhor ki tou banda ye ungli kaat de bhenchod Apne is haramkhor baap ki tarha ye b ungli hilata regta hai haramkhor kutta. سیٹنگ چل رھی اِن کی شائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہبازمسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے ،عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔ یقیناً ایکسٹینشن سے لیکر مہنگائی تک برابر کے حصہ دار ہو ویسے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے کہ چینی دو ہزار کا کلو ہوجائے آٹا پانچ سو حکومت نے مہنگائی میں عوام کی وہ حال کردی جو دھوبی کپڑے کا نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ اور میری رائے میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ہم ایک ہی ہیں: مریم😂 G hamen oata ha dono kanjar ho Zahir hai khoon ki taseer tu eik e hy Yani chor khandan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا مریم نوا زکے آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے متعلق بیان پر رد عمل سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف حکومت پر تنقید سے پہلے بھگوڑے بھائی کو واپس لائیں:فرخ حبیبفرخ حبیب صاحب یہ تو بتائیں بھگوڑے بھائی کو بھگانے والے کون تھے؟ ضمانت تو اسی نے دی تھی اور وہ بھی آپ سے اندر نہی رکھا گیا Shame on you and you are leader You have govt?then NS go out of country Shame on you 😔 what about Mushirf Shame on fake PM fake govt Fake people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »