‏گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.71فیصد رہی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.71فیصد رہی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron

اسلام آباد گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد رہی ،نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 4 ہزار 340 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔

سندھ میں پانچ لاکھ دو ہزار 500 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ، سات ہزار 697 افراد جاں بحق ہوئے ۔ پنجاب میں چار لاکھ 53 ہزار 392 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جبکہ 13 ہزار 90 افراد کا انتقال ہوا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز سامنے آنے پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ Great Sach batao Lives are much Important Very Nice Decision
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز: صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلبنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اہم اجلاس طلب کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ 9مزید شہری جاں بحقاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 9شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ OfficialNcoc Muhammad Qasim has seen in many dreams the reasons why Imran Khan has faced the difficulties we see today, and why he will continue to fail for his struggle towards Naya Pakistan. Why are Muhammad Qasim’s dreams coming true?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریبملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کا رونا ختم نہ ہوسکا مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ سامنےآ رہا ہے، 1 ہفتے میں کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »