‏بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح تحریک انصاف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے، شبلی فراز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShibliFaraz BRT

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح تحریک انصاف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جدید سہولیات کا حامل یہ منصوبہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پشاور کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ وزیراعظم نے اپنی جدوجہد اور محنت سے ہمیشہ اپنے ناقدین کو غلط ثابت کیا۔ بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح تحریک انصاف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔جدید سہولتوں کا حامل یہ منصوبہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سےپشاور کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ انہوں نے اپنی جدوجہد اور محنت سے ہمیشہ اپنے ناقدین کو غلط ثابت کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےعمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »