‎عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ سامنے لانے اور کیس کی سماعت لائیو دکھانے کا مطالبہ کر دیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن روزانہ کی بنیاد پر فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کرے اور زیر التوا مسئلے پر قانون و انصاف کے تقاضے بلا تاخیر پورے کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا ہے، شوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے، 35 فیصد ڈونرز نے پی ٹی آئی کو چندہ نہیں دیا تھا، جعلسازی سے ان 35 فیصد ڈونرز کی فہرست کو فارن فنڈنگ کی فہرست میں ڈالا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مقصود چپراسی بھی بڑا ڈونر ھے

Metaverse — это новое поколение, вы можете купить землю, используя свою криптовалюту, это действительно произведет революцию в мире. Но какой проект метавселенной идет на вершине. Его vempiredigital лучший проект для инвестиции купить нативный токен $VEMP

اس انڈوں والی مائی Marriyum_A کو بولو کہ پی ایم ایل-ن کی فارن فنڈنگ کی فکر کرے، ابھی سکروٹنی باقی ہے۰

عمران خان نے ساری ڈونیشن کر دی بھسم، لکڑ ہضم پتھر ہضم

چور مچائیں شور

عمران خان سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں ۔ مریم نواز کہاں چلتے بنیں؟ جیسے میاں صاحب کی فیملی جدہ بھاگ گئی تھی

Up

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔