NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔

NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ این اے پندرہ سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ کے عوام نے ہر قسم کے تسلط کو مسترد کیا اور آزادی کو ووٹ دیا۔ گستاسب خان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ کے عوام نے اس شخص کو شکست دی ہے، جو متعدد بار وزیراعظم رہا مگر عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔خیال رہے مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 پر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے ہرا دیا ہے۔

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے ایک لاکھ 5 ہزار 249 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی جبکہ نواز شریف کو 80 ہزار 382 ووٹ ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انتخابی علامت کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے باطل قرار دیاسپریم کورٹ نے ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ملک میں آنے والے عام انتخابات سے کچھ ہفتے پہلے اپنا انتخابی علامت 'بیٹ' برقرار رکھنے کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو باطل قرار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »