Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-انعام کا دن عید الفطر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ہر قوم کے ایامِ عید ہوتے ہیں‘ ہماری عید کے دو ایام ہیں:عیدالفطر اور عیدالاضحی۔ عید الفطر ماہ رمضان کی تکمیل پر یکم شوال کو تشکراور امتنان کا ایک اظہار ہوتا ہے ۔ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا کالم:RoznamaDunya RoznamaColumns

انعام کا دن عید الفطر

فطرانہ ماہ رمضان کے دوران بالخصوص آخری عشرے میں مستحقین کو ادا کر دیا جائے تو یہ زیادہ بہتر ہے‘ تاکہ وہ اس کے نتیجے میں عید کے لیے اپنی ضروریات کا اہتمام کر سکیں۔ جن اہل ایمان پر فطرانہ واجب ہے انہیں گھر کے تمام افراد‘ چھوٹے بچوں بلکہ اس بچے کی طرف سے بھی جو عید کے روز پیدا ہوا فطرانہ ادا کرنا ہو گا۔ کوئی مہمان گھر میں آ جائے یا گھر کے اندر کوئی ملازم یا ملازمہ ہو تو ان کی طرف سے گھر کے مالک پر فطرانہ واجب ہے۔ عید کے روز غسل کر کے اور خوشبو لگا کر عیدگاہ کی طرف نکلنا اور تکبیرات پڑھتے ہوئے...

عید الفطر کی خوشیاں محض نئے کپڑے پہننے اور انواع و اقسام کے کھانے تناول کرنے سے عبارت نہیں۔ اصل خوشی اس بات کی ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس روز اپنے بندوں کو انعامات سے نوازتا ہے۔ حضرت انس بن مالکؓ کی روایت ہے۔ ایک روایت کے مطابق نبی اکرمﷺ نے اپنے منبر پر تشریف فرما ہونے کے لیے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو فرمایا : ''آمین‘‘۔ پھردوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو بھی فرمایا ''آمین‘‘۔ تیسری سیڑھی پر قدم رکھا تو پھر ''آمین‘‘ کو دہرایا۔ صحابہ کرامؓ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ آپؐ نے کس بات پر آمین کہا۔ آپؐ نے جواب دیا ـ:جبریلؑ میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے کہا: اس شخص کی تباہی و بربادی ہو جائے۔ میں نے کہا: کس کی؟ تو اس نے کہا کہ جس کے سامنے آپؐ کا اسمِ مبارک لیا جائے اور وہ آپ ﷺپر درود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منفرد موقع ہے کہ ملک بھرمیں ایک ہی دن عید الفطر منائی جارہی ہے، شبلی فرازمنفرد موقع ہے کہ ملک بھرمیں ایک ہی دن عید الفطر منائی جارہی ہے، شبلی فراز ShibliFaraz EidUlFitr Pakistan Celebrations pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI fawadchaudhry یہ چوہدری کے برکت ھیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی عید کا چاند کل نظر آنے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوشوال کا چاند کل نظر آنے کی صورت میں عید الفطر اتوار کو ہوگی، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔ اوے چن لبا جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر اتوار کو منانے کا اعلانشوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر اتوار کو منانے کا اعلان Pakistan Chandraat EidMubark
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔گزشتہ روز شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغاممسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام ARYNewsUrdu Humari tarf sey lanat ap logon p Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »