DUHS نے تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کردیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاؤیونیورسٹی کےزیادہ تر پروفیسر اسپتال میں کام کرتے ہیں اور کورونا کی فرنٹ لائن پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ڈاکٹرز اور عملے کو جون کی آدھی تنخواہ دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاؤیونیورسٹی کےزیادہ تر پروفیسر اسپتال میں کام کرتے ہیں اور کورونا کی فرنٹ لائن پر موجود ہیں۔ دوسری جانب حکام کی طرف سے ڈاؤ یونیورسٹی کے عملے کو جون کی تنخواہ 7 دن کی تاخیر سے بھی ادا کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی،وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی افتاد ہی کیا کم تھی کہ اب طاعون جیسی مہلک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چند روز قبل منگولیا میں یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے -کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ سونے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 07 ڈالر اضافہ کے بعد 1784 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ عالمی مارکیٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطابجس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ،ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' کی حلیمہ سلطان نے خوشخبری سنادی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اہلکار نے فرض شناسی کی مثال قائم کردیپشاور : ایئر پورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اہلکاروں نے مسافر کا قیمتی سامان لوٹا کر فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »