Babar Awan : بابر اعوان:- فارن اور پالیسی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پڑھیے بابر اعوان کا مکمل کالم DunyaColumns DunyaUpdates BabarAwanPK

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

فارن اور پالیسی

پچھلے 18 ماہ کے عرصے میں پاکستان کو دو تناظر میں دیکھا جاتا رہا۔ پہلا تناظر ہے‘ پاکستان کے بارے میں بیرونی طاقتوں اور اداروں کی بے لاگ رائے۔ جبکہ دوسرا تناظر ہے ''پ‘‘ سے پالیسی۔ اندرونی تناظر کو ''پیٹ پالو پالیسی‘‘ کہنا زیادہ قرینِ قیاس ہو گا۔ اسی طرح فارن کا علیحدہ جائزہ لینا ہو گا۔ اور ٹرپل ''پ‘‘ پالیسی کو الگ سے دیکھنا پڑے گا۔

پچھلے 18 ماہ میں ماحولیات ، سیاحت اور انویسٹمنٹ فرینڈلی پالیسیوں کے حوالے سے پاکستان کو عالمی لیڈروں میں شمار کیا گیا۔ ٹریولنگ اور سیاحت کے عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان ریٹنگ کے ٹاپ پر پہنچ گیا۔ ایسی اَپروول پاکستان کے حصے میں پہلے کبھی نہیں آئی تھی۔ پاکستان کے بارے میں عالمی رویے تبدیل کرنے میں ہمارے عسکری اور لاء انفورسمنٹ کے اداروں کی قربانیوں کا بھی بہت بڑا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Zahid Awan : زاہد اعوان:- بسنت، پولیس، کارکردگی اور کارروائیموسمِ بہار کے آغاز میں بسنت ‘پاکستان اوربھارتی پنجاب کاایک مشہور تہوار تھا‘جس کی روح پتنگ بازی سمجھی جاتی ہے۔ پاکستان میں لاہور اورقصور ‘جبکہ انڈیا میں امرتسر کے شہروں میں پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Zahid Awan : زاہد اعوان:- بسنت، پولیس، کارکردگی اور کارروائیموسمِ بہار کے آغاز میں بسنت ‘پاکستان اوربھارتی پنجاب کاایک مشہور تہوار تھا‘جس کی روح پتنگ بازی سمجھی جاتی ہے۔ پاکستان میں لاہور اورقصور ‘جبکہ انڈیا میں امرتسر کے شہروں میں پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے دو کھلاڑی آؤٹ، بابر اور شرجیل پویلین لوٹ گئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوانیوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Kashmir PMOIndia MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”نوازشریف کو دراصل یہ بیماری ہے“،فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعظم کامرض تشخیص کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوانحکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI Officials Transfers Not Linked Bushra Pakpattan Visit PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov but why you are defending here, The extreme of flattery Dr_FirdousPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov اپ کا لیڈر یہی کچھ کرتا رہا ۔۔۔ کیا عمل مکافات ہے ؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »