Ayaz Ameer : ایاز امیر:-ایشین ٹائیگر اور ریاستِ مدینہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم صاحب کے ذہن میں کیسے آیا کہ ایشین ٹائیگر کی حیثیت اور ریاستِ مدینہ کا تصور دو متضاد چیزیں ہیں۔ ایشین ٹائیگر ایک محاورہ ہے اُن مشرقی ایشیاء کے ملکوں کے بارے میں، پڑھیئےایاز امیرکاکالم: DunyaColumns DunyaUpdates

یہ خیال وزیراعظم صاحب کے ذہن میں کیسے آیا کہ ایشین ٹائیگر کی حیثیت اور ریاستِ مدینہ کا تصور دو متضاد چیزیں ہیں۔ ایشین ٹائیگر ایک محاورہ ہے اُن مشرقی ایشیاء کے ملکوں کے بارے میں جنہوں نے بے مثال ترقی کی منزلیں طے کیں۔ ترقی اور جو تصور بھی ہم ریاستِ مدینہ کا سمجھیں اِن میں اختلاف کیا ہے؟

وہ قومیں جن کی اپنی زبان کچھ اور ہو اور بولیں کسی اور کی زبان، جن کی سوچ باہر سے آتی ہو، جہاں نہ تعلیم کا معیار ہو نہ صحت کا، اور جو ہمہ وقت کشکول اٹھائے پھرتی ہوں اُنہیں تو ریاستِ مدینہ کا نام تک نہیں لینا چاہیے۔ ہم سے عملی مشکلات حل ہوتی نہیں اور باتیں پتا نہیں ہم کس تصوف اور فلسفے کی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ماسوائے ترکی کے تمام مسلمان ممالک‘ جن کو اُمہ کا حصہ قرار دیا جا سکتا ہے‘ انیسویں اور بیسویں صدیوں میں طویل عرصے کیلئے دورِ غلامی میں رہے۔ دورِ غلامی کے ساتھ ساتھ انہیں دورِ جہالت بھی عطا...

اگلے روز میں پڑھ رہا تھا کہ امریکا کی سیلیکون ویلی کی پانچ بڑی انٹرنیٹ کمپنیز کی اجتماعی مالی حیثیت برطانیہ کی معیشت سے زیادہ ہے ۔ یعنی گوگل ، فیس بک اورتین دیگر کمپنیوں کی مالی پوزیشن اتنی ہے۔ آج ان کی ایجادات ساری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان بھی اپنے آئی فون کے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ اُنہیں بھی ٹویٹر پہ پیغامات کا شوق اتنا ہی ہے جتنا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ۔ ریاستوں کے اصول زمانوں کے ساتھ چلتے ہیں۔ تب کے گزرے ہوئے دور میں ریاست ِ اسلام ایک انقلابی وجود رکھتی تھی۔ اسلامی ریاست کو...

لیکن اس کا علاج کیاہے کہ تقریر کی تیاری وزیراعظم کبھی کرتے نہیں ۔ بولنے کا البتہ شوق ہے ۔ فی البدیہہ بولتے ہیں تو انہی چند خیالات کا سہارا لینا پڑتاہے جن سے اُن کی آشنائی ہے ۔ اور جب اورباتیں رہ جائیں تو ریاستِ مدینہ کا ذکر چھڑ جاتاہے۔ اَب یہ ایسی بات ہے جس سے نہ تو اختلاف نہ انکار کیاجاسکتاہے ۔ لیکن جب انہوں نے اپنی حکمرانی کا تمام فلسفہ ایسے محاورے کو بنادیا ہو تو لازم ہوجاتاہے کہ دیکھا جائے کہ آج کے مفہوم میں اِن الفاظ کے معنی کیا ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں حکومت نے صرف یوٹرن لیے ، سراج الحقایک سال میں حکومت نے صرف یوٹرن لیے ، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ميئر کراچی وسیم اختر ناکامی تسليم کريں،عوام سے معافی مانگيں،ترجمان سندھ حکومتسندھ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر کے ٹیکس نہ دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات سے نہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عوام کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگراور دیگر مقامات پر سڑکوں پر نکل آئےمقبوضہ کشمیر میں عوام کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سری نگراور دیگر مقامات پر سڑکوں پر نکل آئے StandWithKashmiris KashmirWantsFreedom KashmirBleeds KashmirIssue UNSCKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ امیر ٹیکس نان فائلزز کو نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حب اور مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق اور 36 زخمیمکران کوسٹل ہائی وے اور حب کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جانے کس جرم کی پائی ہے سزاجانے کس جرم کی پائی ہے سزا ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی CMShehbaz pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »