Ayaz Ameer : ایاز امیر:-شبِ انتظار کا اہتمام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے مدّبر کیا کہتے ہیں کہ فلاں شعبے میں اصلاحات ہو جائیں۔ لیکن جنرل ضیاء الحق کا ایک دل پسند قول بھولنا نہیں چاہیے۔ وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ یہ وہ حکمران کہتے تھے پڑھیئے ایاز امیرکا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

نیو ائیر شام کی اصطلاح استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ ہمارے پاکیزہ معاشرے میں کچھ لوگوں کو اس پہ اعتراض ہو سکتا ہے۔ لہٰذا اشتعال سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ عرض صرف یہ کرنی ہے کہ جو انتظامات سال کے آخر کے لیے ہم جیسے گناہگار لازمی سمجھتے ہیں‘ کسی نہ کسی طریقے سے ہو ہی گئے۔ اور نہایت خوش اسلوبی سے۔ یہ ہو گیا تو اس کے بعد آئے جو عذاب آئے۔ ہماری بلا سے کہ پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں کیا ہوئی ہیں اور اِن کا کیا اثر ہو سکتا ہے۔ یا دوسرے سیاسی محاذوں پہ کیا ہو رہا ہے۔ ان موضوعات پہ سر کھپائیں اور لوگ۔ ہمیں اِن...

جس قسم کا معاشرہ ہم نے تشکیل دیا ہے اُس میں بڑا اور کلیدی انتظام وہی ہے جس کا ذکر اوپر ہو چکا۔ بڑا انتظام ہو جائے تو چھوٹے لوازمات پورے ہو ہی جاتے ہیں۔ صرف اتنی احتیاط لازم ہے کہ سب کچھ وقت پہ طے کر لیا جائے۔ سال کی آخری شب دلوں میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے اور ہر طرف تھوڑی سی بے صبری نظر آنے لگتی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ ہر چیز کی کچھ نہ کچھ تیاری وقت سے پہلے کر لی جائے۔ زیادہ افراتفری میں سال کی آخری شب گزارنا کوئی زیادہ عقل مندی...

روزِ ازل سے انسانی فطرت میں کچھ روشیں اور رجحانات نمایاں پائے جاتے ہیں۔ ان روشوں کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔ اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ کوئی بادشاہت، کوئی ریاست، کوئی اعلیٰ اقدار کا حامل نسخہ یا سانچہ انسانی فطرت کے اِن بنیادی احساسات کو ختم نہیں کر سکا۔ اِس لیے وہ نا سمجھی اور بند ذہنوں پہ مبنی معاشرے ہی ہوتے ہیں‘ جو انسانی فطرت کے بنیادی تقاضوں کو مٹانے کی کوشش میں مگن رہتے ہیں۔ سمجھدار معاشرے اِن احساسات کے خلاف اعلانِ جنگ نہیں کرتے۔ اُس کی بجائے ان کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یعنی...

نتیجتاً یہ ایک دو دھاری معاشرہ نظر آتا ہے۔ چاروں اطراف پاکیزگی کی صدائیں۔ لیکن انسانی فطرت تو ٹلتی نہیں۔ غالب کی ہزاروں خواہشیں اپنی جگہ قائم رہتی ہیں۔ اس لئے بنیادی خواہشات کی تکمیل کیلئے نقاب پوشی ضرورت بن جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں خواتین کا پردہ تو اپنی جگہ لیکن دیکھا جائے تو زیادہ گہرے پردوں کی ضرورت مردوں کو پڑتی ہے۔ واضح نقاب نہیں پہنے ہوتے لیکن ہر دم آنکھوں کی جنبش کو چھپانا پڑتا ہے۔ لبادہ کچھ اور اندر سے حقیقت کچھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Prime Time with TM | 02-December-2019 | Ameer Jamaat- e- Islami Pakistan | Siraj ul HaqSirajOfficial Tariqmahmood76 JIPOfficial 👍
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے سامنے چار کشمیر_لاک_ڈاون120 کشمیر پر پسپائی ہورہی ہے ہوشیارخبردار نامنظور وزیراعظم نے سید علی گیلانی کو کیا جواب دیا یادرکھیے لوگ بد دل ہورہے ہیں مٹ جائےگا کشمیر تب اقدام کروگے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے پر شکریہ ہمایوں سعیدڈرامہ میرے پاس تم ہو میں بیوی کی بیوفائی برداشت کرنے والے دانش نے اپنا گھر فروخت کرنے کے بعد سارا پیسہ انتقاماً اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں شہوار اینڈ کو کے شیئرز خریدنے میں لگایا تو سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اتفاق ڈھونڈ نکالا SamaaTV Lolx 😂😂 AabiNauman
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکامنئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لئے ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ، مسلسل تیسرے بار بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔ وہ ناکام نہیں ہوا بلکہ غصے میں ادر اُدر نکل گیا -😄😄 بے شک سب کچھ اللہ رب العالمین کے اختیار میں ہے انڈیا کا روس سے پیسے واپس کرنے کا مطالبہ😀😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا - ایکسپریس اردوبھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »