Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-دماغ کی بتی نہیں جل رہی!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے عمار چودھری کا مکمل کالم DunyaColumns DunyaUpdates

دماغ کی بتی نہیں جل رہی!

یُو ٹیوب پر موٹو پتلو کارٹون بچوں میں بہت معروف ہیں۔ کارٹون کی ہر سٹوری میں جب موٹو نے کوئی مشکل کام یا مشن پورا کرنا ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے: یار پتلو مجھے سخت بھوک لگی ہے‘ میرے دماغ کی بتی نہیں جل رہی‘ پہلے میرے دماغ کا علاج کرو پھر میں اس مشکل سے نکلنے کے بارے میں سوچنے کے قابل ہوں گا۔ موٹو کو سموسے بہت پسند ہیں۔ پتلو اس کے لئے دس پندرہ گرماگرم سموسے لاتا ہے‘ موٹو جیسے ہی یہ سموسے اپنے پیٹ میں انڈیلتا ہے اس کے جسم میں گویا بجلی بھر جاتی ہے اور وہ ناممکن کام بھی کرکے دکھا دیتا ہے۔ یہ حقیقت بھی...

برطانوی غذائی فائونڈیشن کے مطابق برطانیہ میں ہر چار میں سے ایک بچہ بغیر ناشتے کے سکول جاتا ہے اور پانچ سے سولہ برس کی عمر کے پینسٹھ فیصد بچے مطلوبہ مقدار میں پانی نہیں پیتے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس دن برطانیہ کے سکول میں اس حوالے سے ایک سروے کیا گیا اس دن اس سکول کے چوبیس فیصد بچے بغیر ناشتے کے سکول آئے تھے جبکہ چودہ فیصد اساتذہ نے بھی اس صبح ناشتہ نہیں کیا ہوا تھا۔ برطانیہ میں بچوں میں غذائی ضروریات کے حوالے سے ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس میں بچوں کو کھانے پینے اور جسمانی ورزش کے بارے میں آگاہی...

برطانیہ جیسے ملک میں اگر بچوں کا یہ حال ہے تو پاکستان میں صورت حال کیا ہو گی اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ زیادہ نمبر لینے کی دوڑ میں لگے یہ بچے جسمانی افزائش کی عمر میں غذائی ضروریات پوری نہیں کر پاتے۔ ذرا سوچیں یہ روزانہ بھاری بھرکم سکول بیگ اٹھا کر خالی پیٹ سکول پہنچتے ہوں گے تو کیسے پڑھائی میں مغز ماری کر پاتے ہوں گے؟ جس طرح ایک بالغ انسان کے لئے دن بھر میں درکار توانائی کے حصول کی خاطر ناشتہ کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے‘ بالکل اسی طرح بچوں کو بھی ناشتہ کی عادت ضرور اپنانی چاہئے کیونکہ ان کے...

اب سوال یہ ہے کہ ناشتہ کیسا ہونا چاہیے‘ کتنا ہونا چاہیے اور اس میں ایسا کیا ہو کہ انسان باقی دن کمزوری محسوس نہ کرے۔ اس حواے سے یہ کہاوت کافی ہے کہ ناشتہ کسی بادشاہ‘ دوپہر کا کھانا شہزادے اور رات کا کھانا کسی فقیر کی طرح کھائیں۔ ہمارے ہاں یہ ساری ترتیب الٹ ہے۔ ہم صبح کا ناشتہ کسی فقیر کی طرح کرتے ہیں جبکہ صبح کے وقت ہمارے جسم کو سب سے زیادہ غذا درکار ہوتی ہے کیونکہ ہم نے کھا کر چلنا پھرنا اور دوسرے جسمانی کام کرنے ہوتے ہیں۔ آپ یہ سمجھ لیں کہ ناشتہ دوپہر کے کھانے کی نسبت مقدار میں دوگنا ہونا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘پاکستان وِیمن فٹ بال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان کھیلوں میں مساوات کی مہم کی سرگرم کارکن ہیں اور اس کے لیے پوری توانائی سے جدوجہد کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن پاکستانی کی کوششوں کانتیجہ ہے، شاہ محمودقریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا نتیجہ ہے، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا آسان نہیں تھا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے کی سرحدی علاقوں سے تاحکم ثانی کسی کو بھی ایران جانے کی اجازت نہیں دے گی ۔ is balouch govt , trying to stop corona comining in pakistan-------or goining out of pakistan.. آچھا کیا ے جو بند کر دیا jkreloaded1 دیر آید درست آید
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریفحکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریف president_pmln pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوبھارتی ظلم کشمیریوں کے صبر و استقلال اور استقامت سے شکست کھا چکا ہے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں میں دھنسی چینی کمپنی ہواوے کو گوگل نے بری سنا دینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی حکومت کی پابندیوں کے باعث ہواوے کے نئے سمارٹ فونز پر گوگل کی ایپلی کیشنز اور سروسز دستیاب نہیں ہوگی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »