9 مہینے پہلے پسند کی شادی لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے والوں سے بھیانک طریقے سے بدلہ لے لیا دولہا دلہن کو قتل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مہینے پہلے پسند کی شادی، لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے والوں سے بھیانک طریقے سے 'بدلہ' لے لیا، دولہا دلہن کو قتل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔

9 مہینے پہلے پسند کی شادی، لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے والوں سے بھیانک طریقے سے"بدلہ" لے لیا، دولہا دلہن کو قتل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔Jul 13, 2020 | 20:10:PM

بنگلور بھارتی ریاست کرناٹک میں پسند کی شادی کرنے کی رنجش پر لڑکی والوں نے لڑکے کے خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور میں 9 ماہ قبل مونیش اور منجولا نامی لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی، لڑکی والے اس شادی کے مخالف تھے ، ایک ہی محلے میں گھر ہونے کی وجہ سے دونوں خاندانوں میں اکثر جھگڑے ہوتے رہتے تھے لیکن 2 روز قبل ہونے والا جھگڑا 5 افراد کی جان لے گیا۔

لڑکی والوں نے ہفتہ کے روز لڑکے والوں کے گھر پر لاٹھیوں اور تیز دھار آلات سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 36 سالہ ناگراج، 55 سالہ سمترا، 30 سالہ سری دیوی، 65 سالہ ایرپا اور 40 سالہ ہنو منتو ہلاک ہوگئے۔ اس حملے میں 20 سالہ ریوتی اور 25 سالہ تائی اماں شدید زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قدامت پسند گھرانے کی ’آل راؤنڈر لڑکی‘ جو بیڈمنٹن کی دنیا پر چھا گئیآٹھ سال تک بیڈمنٹن کی قومی سنگلز چیمپئن اور تین مرتبہ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ٹرپل کراؤن حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی پلوشہ بشیر کا قدامت پسند گھرانے سے بین الاقوامی کامیابیوں تک کا سفر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیار کرلی ہے،ابتدائی طور پر ان ملکوں سے بین الاقوامی فضائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس، فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »