9 سالہ بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 سالہ بھائی سے گولی چل گئی، بڑا بھائی جاں بحق ARYNewsUrdu

لاہور کے تھانہ برقی کی حدود میں چھوٹے بھائی کی گولی چلنے سے بڑا بھائی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ حیدر پیٹ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا، گولی 9 سالہ ریحان کی انگلی سے چھوتی ہوئی حیدر میں پیٹ میں جا لگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 7 سالہ بچے سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں اس کا دادا جاں بحق ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واہ گن لوڈ بھی تھی اور ان لاک بھی اور 9 سال کے بچے سے چل گی

Allah Apna Rahm farma

Very Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک طرف بہن کی ڈولی دوسری جانب بھائی کا جنازہبھارت : ایک طرف بہن کی ڈولی دوسری جانب بھائی کا جنازہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے تین سالہ پابندی کا شکار مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی اپیل تاخیر کا شکار ہو گئیپی سی بی کی جانب سے تین سالہ پابندی کا شکار مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی اپیل تاخیر کا شکار ہو گئی TheRealPCB TheRealPCBMedia Umar96Akmal Ban Appeal Cricketer Batsman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تین سالہ پابندی کیخلاف عمر اکمل کا بڑا فیصلہتین سالہ پابندی کیخلاف عمر اکمل کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu اسکو بولو اب کباڑ کا کام شروع کر لے دیمک کی طرح چپکے ہیں یہ Shukar Allhumdulillah is se jan chotii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک طرف بہن کی ڈولی دوسری جانب بھائی کا جنازہبھارت : ایک طرف بہن کی ڈولی دوسری جانب بھائی کا جنازہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »