86 سالہ خاتون نے لاٹری کی آدھی انعامی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

86 سالہ خاتون نے لاٹری کی آدھی انعامی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

America, Lottery

09/01/2022 11:19:00 PM

86 سالہ خاتون نے لاٹری کی آدھی انعامی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے میرین فورسٹ مارٹ میں کچھ غبارے اور ایک لفافہ لیے داخل ہوئیں اور انعام کی آدھی رقم والٹر کو دے دی۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Watch Live Streaming - SAMAA

مزید پڑھ >>

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل

شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 11 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردومدیحہ گھر کی کھڑکی سے شادی کی تقریب دیکھ رہی تھی کہ اندھی گولی کا نشانہ بن گئی، لواحقین کا بیان یہ بھی ساتھ کہو کہ یہ عمران خان کی وجہ سے ہوٸی ہے 😂 what a joke we r اگر اس طرح کے واقعے میں ایک صرف ایک مجرم کو قرار واقعی سزا مل جائے تو آئندہ کوئی حرامزادہ اس قسم کی حرکت نہیں کرے گا ۔ آج تک اس قسم کے واقعات میں کسی کو سزا نہیں ہوئی ، اسلئے ایسے ظالمانہ واقعات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ۔

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری

اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکامایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع

شہید وارڈن کاشف کی نمازِ جنازہ ادا،سی ٹی او لاہور نے شرکت کی

اس تمام واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر ہوئی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ مزید خبریں :