850 سی سی تک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے سے صارفین کو فائدہ ہوا: ترین

29/07/2021 8:59:00 PM

850 سی سی تک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے سے صارفین کو فائدہ ہوا: ترین

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہے کہ حکومت کے 850 سی سی تک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے سے صارفین کو فائدہ ہوا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی بارے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 2021-26ء تک کی پالیسی کے مسودے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

عمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - ایکسپریس اردو ارجنٹینا نے جے ایف 17 طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن نے جہاز سے اتاردیا - ایکسپریس اردو

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان کو آٹو پارٹس کی تیاری کا مرکز بنانے سمیت برآمدات بڑھانے پر توجہ ہے، مسابقتی رجحان سے آٹو کی صنعت میں معیاری اور کم نرخوں پر گاڑیاں مل سکیں گی، آٹو صنعت کی برآمدات بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بھی تقویت ملے گی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ نئی آٹو پالیسی سے مختلف گاڑیوں کی پیداوار بڑھے گی، نئی پالیسی میں صارفین کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

اجلاس میں وزیر خزانہ نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاعی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدائیت بھی کی۔ مزید پڑھ: Dunya News »

FM Shah Mahmood Qureshi Addressing a Virtual Ministerial Meeting Regarding Afghanistan 08-09-2021

#ptvnews #ptvnewshd #hdSubscribe: https://www.youtube.com/c/PTVNewsOfficialFacebook: https://www.facebook.com/PTVNewsOfficialTwitter: https://twitter.com/PTV...

سر جی کو غریبوں کی اتنی فکر ہے کہ 850 سی سی گاڑی سستی کر دی اور امیروں سے وہ کمی پوری کرنے کے لئے 70 سی سی موٹرسائیکل مہنگے کردئے واہ جی واہ ماشاء اللہ جی، ترین صاحب سے گزارش ہے کہ ایک بی پی ایس-1 سکیل کی تنخواہ میں پورے گھر کا بجٹ بنا کر بتائیں، پتا چلے کہ واقعی سستاءی ہے، ہسپتال میں ڈاکٹر مریضوں کو ہاتھ لگانا گناہ سمجھتے ہیں ہاں البتہ پرائیویٹ کلینک پر اچھا چیک اپ کرتے ہیں، اسی تنخواہ کے بجٹ میں رہتے ہوئے دوا بھی

🙌🙌🙌🙌🙌 اتنا فائدہ ہوا کے اب ہر چیز پہلے سے سستی ہے خوشالی عروج پر ہے کسی کو سبزی بھی لینی ہوتی ہے 850cc گاڑھی پر جاتا ہے دیہاڑی دار مزدور کیلیے کیا کیا؟؟؟؟ Nalaeq insan ik ghareb admi ko ata ghee chene petrol khane pene k ashya chaye gharebo ko garyio se kya wasta sub game gharebo kelye ha hr cheez mehngi krdi lanat tm per beshmar

Invistets ko keon ni rokty G fiada yeh hua hy tex kam karny sy pehly own 15000 tha ab 85000 py chala gia hy اور بھی پر اضافی سیلز ٹیکس لگا کر 320 کا کلو کردیا iubstudentswantonlineexam

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی04:29 PM, 28 Jul, 2021, کھیل, دبئی:  آئی سی سی نے  ون ڈے انٹرینشنل اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ون ڈے کی نئی رینکنگ میں قومی کرکٹ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار

این سی او سی کا اجلاس ۔۔تعلیمی ادارے کب کھلیں گے۔۔؟ فیصلہ ہو گیاتعلیمی ادارے کھولنے یا بند کرنے سے متعلق این سی او سی کا اجلاس وزراء کی عدم دستیابی کے سبب بغیر کسی نتیجہ ختم ہو گیا۔ قبل ازیں سکول کھولنے سے متعلق این سی او ? Plzz Papers ka kiya bna Schools bhi 2 august ko kholain gai or papers bhi schedule kai mutabiq hon gai 😩

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

ہیپاٹائٹس بی، سی: پاکستان میں چین سے زیادہ امواتہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں چین سے زیادہ اموات ہونے لگیں SamaaTV