8 سال پہلے ہی ماہرہ اور سلیم کی شادی کا سوچ لیا تھا: دوست فیہا نور

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

ماہرہ خان کی پہلی شای سال 2007 میں علی عسکری کے ساتھ ہوئی تھی

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

جن سے اداکارہ کا ایک بیٹا اذلان بھی ہے لیکن اُن کی پہلی شادی صرف 8 سال تک رہ سکی اور 2015 میں طلاق ہوگئی تھی۔ماہرہ کے شوہر سلیم کریم کی اصل عُمر سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر وائرلپاکستان سمیت بھارت میں ماہرہ خان کی دوسری شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری شادی کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیالاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ماہرہ خان 2 اکتوبر کو اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جس کی تصدیق اداکارہ کے بھائی اور ان کی مینیجر نے انسٹاگرام پر جاری تصاویر اور ویڈیو کے ذریعے کی۔بعدازاں ماہرہ خان نے بھی اپنی تصویریں اور دوسری شادی کی ویڈیو جاری کی جو وائرل ہوئی۔ خبردار ۔۔غلط پارکنگ اور گاڑی گھر میں دھونے پر ہزاروں روپے جرمانے کا حکم آ گیا اب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھی اداکاروں سمیت تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔شادی پر مبارکباد دینے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے افراد کے لیے ماہرہ خان نے انسٹاگرام سٹوری میں ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا وہ ہمیشہ ان سب کی شکر گزار رہیں گی۔ اداکارہ نے درخواست کی اور لکھا 'میرے، اذلان اور سلیم کے لیے دعا کرتے رہیں، دوسری شادی کا فیصلہ میری زندگی کا مشکل ترین لیکن ساتھ ہی آسان بھی تھا'۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع ماہرہ خان نے سٹوری میں مداحوں سے وعدہ کیا کہ وہ جلد ہی شادی کے مزید لمحات یعنی تصاویر اور ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کریں گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی شادی نے ساتھی اداکاراؤں کو جذباتی اور آبدیدہ کردیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »