70 سال سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شخص آخر کار پولیس کے ہاتھ لگ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنا جرم کے ساتھ اپنی اور دوسروں کی زندگی کیلئے خطرے کا باعث بھی ہے۔ مزید جانیے :driving License GeoNews

اکثر افراد بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہیں لیکن وہ جلد ہی ٹریفک پولیس کے ہاتھ لگ ہی جاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسے شخص کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو گزشتہ 70 سال سےزائد عرصے سے بغیر لائسنس کے گاڑی چلا رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بدھ کے روز ناٹنگھم کے علاقے بل ویل میں پولیس نے 84 سالہ ڈرائیورکو گشت کے دوران روکا۔پولیس افسر کے مطابق 1938 میں پیدا ہونے والے شخص نے انہیں بتایا کہ وہ 12 سال کی عمر سے بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کر رہا ہے جبکہ اسے پولیس نے بھی کبھی نہیں روکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha 70 saal se driver hy to license ki zarort q phir 🤣

مطلب بغیر لائسنس کے ستر سال سیف ڈرائیونگ کرتا رہا 😂😂

گزارش یہ ہے کہ پنجاب میں لائیسنس بن بھی نہیں رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی کے خلاف گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز کا جارحانہ آغاز, 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 101رنز بنا لئےپی ایس ایل7: زلمی کے خلاف گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز کا جارحانہ آغاز, 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 101رنز بنا لئے thePSLt20 PZvsQG LevelHai PeshawarZalmi TeamQuetta HBLPSL7
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی کے خلاف گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز کا جارحانہ آغاز, 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 101رنز بنا لئےپی ایس ایل7: زلمی کے خلاف گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز کا جارحانہ آغاز, 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 101رنز بنا لئے QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »