7 ممالک میں کام کرنے والے 95 فیصد پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز کلیئر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جمعے کو فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا نے بھی پاکستان سے پائلٹوں کے لائسنس کی تصدیق کرنے کے لیے کہا۔ Pilots CAA Licence DawnNews مزید پڑھیں:

وزیر ہوا بازی نے اعلان کیا تھا کہ سی اے اے کے بھی 5 سینئر حکام کو اس اسکینڈل پر برطرف کردیا گیا ہے—تصویر: شٹراسٹاک

جس کے فوراً بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنے 107 پائلٹسں کو جعلی لائسنس رکھنے کے شبے میں گراؤنڈ کردیا تھا اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ان کے لائسنسز کی تصدیق کا عمل شروع کیا تھا۔وزیر ہوا بازی نے اعلان کیا تھا کہ سی اے اے کے بھی 5 سینئر حکام کو اس اسکینڈل پر برطرف کردیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔

وہ ممالک جنہوں نے پاکستانی پائلٹوں کو گراؤنڈ کیا اور محکمہ ہوا بازی سے ان کی اسناد کی تصدیق کے لیے کہا ان میں متحدہ عرب امارات، ملائیشیا، ویتنام، ترکی اور بحرین شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے جی سی اےاے نے پاکستان حکام سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ’مشتبہ‘ اور ’جعلی‘ میں اگر ہے تو فرق کیا جائے تا کہ وہ فلائٹ آپریشن کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کرسکیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق ویتنام نے پاکستانی پائلٹوں کو کام کرنے سے روکنے کے بعد سی اے اے سے مختلف ایئرلائنز میں کام کرنے والے 11 پاکستانی پائلٹوں کی تصدیق کا کہا تھا جس میں سے 10 کی تصدیق کر کے متعلقہ حکام تک بھجوادی گئیں ہیں جبکہ بقیہ ایک کی تصدیق آئندہ منگل تک مکمل ہوجائے گی۔2 جولائی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی ملائیشیا نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائیاوکاڑہ : پانچ شادیاں کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بیچ بازار درگت بنا ڈالی اور الزام لگایا کہ جمال نامی شخص جائیداد کا جھانسہ دیکر خواتین سے شادی کرتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہو گا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، ڈاکٹر شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔ سیاسی بھرتیاں کرکے اسے تباہ کیا گیا۔ یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں، ہر ادارے کی یہی کہانی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹکراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »