7 سالہ بچی پورے گھرانے کی کفالت کرنے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پی ایس ایل 2020 کا آغازکراچی کے تاریخی نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگیا ہے، رنگارنگ مختصر کرکٹ کی ہنگامہ خیزیوں نے جہاں پورے ملک کواپنی جانب متوجہ کررکھا ہے وہیں یہ ٹورنامنٹ ایک 7سالہ بچی اقرا اور اس کے گھرانے کے روزگار کا سبب بھی بن گیا ہے۔

اقراسلیم نے ایکسپریس سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے جو سبز بالوں والی وگ لگائی ہے وہ اسے بہت پسند ہے اور اس وجہ سے ہی پہنی ہے، اقرا نے بتایاکہ وہ اپنے والدین کے ساتھ روزانہ مختلف بازاروں میں گھوم کر بچوں کے کھلونے فروخت کرتی ہے۔ سیکیورٹی بنیادوں پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے قریب اسٹال نہ لگانے کی اجازت کے باعث اقراکے والد محمد سلیم نے حسن اسکوائر بس اسٹاپ پراپنا عارضی اسٹال قائم کردیاہے پر وہ کرکٹ لوورز کے لیے باجے، ٹوپیاں، جھنڈے اور اسٹیکرز اوردیگراشیافروخت کررہے ہیں، محمد سلیم کی بیوی اور ایک بیٹے نے بھی قریبی اسٹال قائم کررکھا ہے تاکہ اس ٹورنامنٹ میں آنے والے ہزاروں شائقین کے لیے باجے اور دیگر اشیا فروخت کرکے زیادہ سے زیادہ پیسے کما سکیں۔محمد سلیم کاکہنا ہے کہ وہ کالاپل کے قریب چنیسرگوٹھ کے رہائشی ہیں، ان کے والد جو...

محمد سلیم نے ابھی اپنی بیٹی اقرا کو اسکول میں داخل نہیں کرایا ہے، انکا کہنا کہ ابھی ان کی بیٹی بہت کم عمر ہے اور گھر میں کوئی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ہے، ان کے والد بھی بیمار ہیں جبکہ وہ اور ان کی بیوی ملکر بچوں کے کھلونے فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں اس لیے مجبوراً بیٹی کو اپنے ہمراہ رکھتے ہیں، محمد سلیم کا کہنا ہے کہ ہماری ہوائی روزی ہے کبھی اچھی سیل ہوجاتی ہے اور کبھی نہ ہونے کے برابرہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good yr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائشگذشتہ برس جون سے مبینہ طور پر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ حکام کے سامنے سوال یہ ہے کہ نومولود بچی کو کس کے حوالے کیا جائے؟ Shinamuller 😥بیٹی Shinamuller اللہ نصیب اچھے کرے اور صحت بھری زندگی عطاء فرمائے آمین بیٹی نازک ہوتی ہے اور پھر یہ معاشرہ 😥😥 we are suffering hard by secret agencies of Pakistan without reason from 1960 using satellite torture system with instrument after implantation of mind and sex control chips.where is HRC AND WHERE IS BBC representatives in pakistan.They are not more than animals and beasts,HELP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ 40 ارب پاؤنڈ کے نوٹوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟برطانیہ میں اگلے چند مہینوں کے دوران40 ارب پاؤنڈ کی مالیت کے کاغذ کے نوٹوں کی جگہ پولیمر کے بنے ہوئے نوٹ لے لیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کے سی ای او ایک بھارتی نژاد شخص کے ہاتھوں ہراساں - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »