6 سال سے پاکستان جا کر کھیل رہا ہوں میں نے پاکستان کو ۔۔۔۔ڈیرن سیمی نے نیوزی لینڈ ٹیم کو آئینہ دکھا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے نیوزی لینڈٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 6 سال سے پاکستان جا کر کھیل رہا ہوں،بہترین تجربہ رہا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہاکہ نیوزی لینڈکے دورہ پاکستان منسوخی پر مایوسی ہوئی ،6 سال سے پاکستان جا کر کھیل رہا ہوں،بہترین تجربہ رہا ،پاکستان کو میں نے محفوظ ملک پایا۔

سابق کپتان پشاور زلمی نے کہاکہ سکیورٹی کا جواز بنا کر دورہ منسوخ کرنے پر افسوس ہوا،نیوزی لینڈ کادورہ منسوخ ہونے سے پاکستانی کرکٹ کو نقصان ہو گا۔ Disappointed waking up to the news of the cancellation of the Pakistan Vs New Zealand series because of security issues.Over the last 6 years playing and visiting Pakistan has been one of the most enjoyable experiences. I’ve always felt safe. this is a massive blow to Pakistan ☹️

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹیم تو کھیلنے لگی تھی NZ کی حکومت نے منع کیا

یہ ڈیرن سیمی نیوزی لینڈ کو کیا آئینہ دیکھاۓ گا بقول عمران خان نیازی یہ تو ایک کلب کا کھلاڑی ہے عمران خان بھکاری کو چاہیے کے جو اس نے تھوکا تھا اب اس کو چاٹ لے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘ ARYNewsUrdu PAKvNZ پاکستان کی کرکٹ کو نہیں، پاکستان میں کرکٹ کو۔ Pp0 قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا جائے تاکہ آئندہ کرکٹ کو قتل کر نے سے باز رہیں بیچارہ رامیز راجہ کے خلاف گہری سازش۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیاWhy they done this? Absolutely, they are eyeing to restrict us from thinking their role in PAK vs NZ cricket series. Otherwise, all other countries would be out of list except Pakistan. مبارکباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیا08:23 PM, 17 Sep, 2021, بین الاقوامی, بریکنگ نیوز, لندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیقبرطانیہ نے پانچ ماہ بعد پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا.پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیابرطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu مگر پاکستان میں کرکٹ بحالی کو ریڈ لسٹ میں ڈلوا دیا۔ So late اب کہاں ہیں وہ کمینے لوگ جب بھونکتے تھے برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا اب بھی وہ کہیں پاکستان کے خلاف بکنے کیلئے تیاری کر رہے ہوں گے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیالندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت 8
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »