55 ہزار کروڑ کے ہیرے، دو لاکھ درختوں کی کٹائی اور جنگل میں بسنے والوں کے خدشات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

ہیرے کی کان کنی: 55 ہزار کروڑ کے ہیرے، دو لاکھ درختوں کی کٹائی اور جنگل میں بسنے والوں کے خدشات

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اس وقت بھی اس پر متعدد سوالات اٹھے تھے کہ آخر سینکڑوں کروڑ خرچ کرنے کے بعد کمپنی نے اچانک اس پراجیکٹ سے ’جان کیوں چھڑا لی۔‘

دلچسپ یہ بھی ہے کہ علاقے میں ریو ٹنٹو کے وقت بعض مقامی لوگوں کو روزگار ملا تھا اور آج بھی اس گھنے جنگل کے بیچ گاؤں بستے ہیں۔’آمدنی خطرے میں ہے‘ان کا کہنا ہے ’حکومت اور کمپنیوں کو چاہیے تھا کہ 2004- 2005 سے ہی ہمارے بچوں کو ان کمپنیوں میں کام کرنے کے لیے تیار کیا جانا چاہیے تھا۔ لیکن اس بارے میں کسی نے نہیں سوچا۔ اس وقت جو بچے تھے اب وہ 18 سال کے ہو چکے ہیں۔ ان کو کوئی کورس کرایا جاتا یا تکنیکی کام سکھایا جاتا تاکہ وہ اس شعبے میں کام کر سکتے۔ اب اگر یہاں نیا پلانٹ لگ بھی گیا تو ہمارے بچے تو وہاں...

جنگل کے کنارے بسے ایک گاؤں شاہ پورا پہنچے تو وہاں مٹی کے لیپ والے اپنے گھروں سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن ان کے چہرے پر اداسی ہے کیونکہ ان کی آمدنی کا سلسلہ بند ہو سکتا ہے۔'ہمیں صرف دھول ملے گی، ہیرے نہیں'نم آنکھوں کے ساتھ انھوں نے کہا ’ہمارا پورا خاندان پھل اٹھانے جنگل جاتا ہے تب ہی گھر کا خرچ چلتا ہے۔ اگر جنگل کٹ گیا تو ہم لوگ کیا کریں گے؟ ہمارے پاس کھیتی کے لیے زمین تو نہیں ہے کہ اس کے ذریعے اپنے بچوں کو پال سکیں۔ ہم تو جنگل کے سہارے زندہ ہیں۔‘ہماری ملاقات کیرتی ٹھاکر سے ہوئی جب وہ...

وزیر کے مطابق انھوں نے لوگوں سے کُھل کر بات کی ہے اور مقامی افراد کو اس کان کنی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت کا کہنا ہے بکسواہا کے قبائلی لوگوں کو کان کنی کے منصوبے سے کوئی مسئلہ نہیں ہےبہرحال ابتدائی معلومات کے مطابق ہیروں کی کان کنی کے لیے ایسل مائننگ کمپنی کو دو لاکھ سے زیادہ درخت کانٹنے ہوں گے۔

ایک اندازے کے مطابق کمپنی کو روزانہ 16،050 کیوبک میٹر پانی کی ضرورپ ہو گی۔ اہم بات یہ کہ یہ پراجیکٹ جس دن سے شروع ہو گا اس کے بعد 14 برسوں تک جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھیروں کیلیئے 25 ھزار پرانی انسانی تہذیب سوا 2 لاکھ جوان اور بوڑھے درخت دریا چشمے خوبصورت جنگلی حیات کوئی زھنی مریض ھی تباہ کر سکتا ھے، ھیرے نکالنے کی قیمت اور اسے تراشنے کی قیمت قریب آدھی آدھی ھوتی ھے روس سے نکالو اور Surat میں تراشو پاگلو، 🇮🇳

55 ہزار کروڑ کتنے بنتے ہیں واہ بی بی جی کوئی موقع نہیں جانے دینا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »