54 برس پرانے انڈین اخبار فرانسیسی پہاڑوں سے ملنے کا معمہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

فرانسیسی پہاڑوں سے ملنے والے ’انڈین اخبار 1966 میں تباہ ہونے والے طیارے سے گرے تھے‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انھوں نے کہا کہ جب یہ اخبارات سوکھ جائیں گے تو وہ انھیں یادگار کے طور پر اپنے ریسٹورانٹ میں آویزاں کریں گے۔سنہ 2013 میں ہیرے جواہرات کا ایک باکس بھی ملا تھا جس کی مجموعی مالیت تین لاکھ 76 ہزار ڈالر لگائی گئی تھی۔ٹموتھی موٹن کا ریسٹورانٹ شمونی سکی ریزوٹ کے قریب ہے اور انھوں نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ وہ ان اخبارات کو سکھا رہے ہیں لیکن وہ اچھی حالت میں ہیں اور انھیں باآسانی پڑھا جا سکتا...

انڈیا کا تباہ ہونے والا طیارہ 24 جنوری 1966 میں موجودہ ممبئی اور اس وقت کے بمبئی سے لندن آ رہا تھا جب وہ مونٹ بلانک کی چوٹی کے قریب تباہ ہوا تھا۔ ان کا پہلا دور 1966 میں شروع ہوا جو گیارہ برس تک رہا۔ جب انھوں نے1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا تو ان کی مقبولیت کا گراف گر گیا۔ جب انھوں نے انتخابات کا اعلان کیا تو وہ اپنی سیٹ بھی ہار گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماں باپ سے لڑکر گھر سے بھاگنے والی لڑکی زیادتی کے بعد قبل لاش مل گئیماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ماں باپ کے ساتھ جھگڑ کر گھر سے بھاگ جانے والی 8سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچی کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ول سمتھ سے علیحدگی کے دوران میرے ایک ریپر سے تعلقات رہے‘: جاڈا پنکیٹامریکی اداکارہ، گلوکارہ اور نغمہ نگار جاڈا پنکیٹ سمتھ نے اپنے شوہر اور معروف ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کے ساتھ ایک چیٹ شو ’دل سے دل کی بات‘ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا گلوکار آگسٹ السینا کے ساتھ رشتہ قائم رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رجب طیب اردگان کے فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، پرویز الہیٰرجب طیب اردگان کے فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، پرویز الہیٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرۂ ارض کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے زیرِ اثر زندگی کیسی ہے؟سِسیلی کی روز مرہ زندگی ماؤنٹ ایٹنا کے زیر اثر رہتی ہے۔ یہاں کے شہریوں کے لیے اس کے سایے میں زندگی ایک پیچیدہ اور جذباتی عمل ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »