500 ارب روپے کی لاگت سے تیار دبئی میٹرو 2020 کا افتتاح

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

500 ارب روپے کی لاگت سے تیار دبئی میٹرو 2020 کا افتتاح Dubai Metro Inaugurated Transport

دبئی ایکسپو 2020 کےلیے خاص طور پر بنایا گیا ہے اور اس پر 11 ارب اماراتی درہم یعنی تقریباً 500 ارب پاکستانی روپے لاگت آئی ہے۔15 کلو میٹر طویل اس روٹ میں 7 میٹرو اسٹیشن ہیں۔ یہ دراصل دبئی میٹرو ریڈ لائن کا ہی توسیعی

منصوبہ ہے جس کے تحت ریڈ لائن میٹرو میں 15 کلو میٹر کی توسیع دے کر اسے دبئی ایکسپو 2020 کے مقام تک پہنچایا گیا ہے۔اس نئے روٹ کی تکمیل کے بعد دبئی ارینا سے ایکسپو 2020 کے مقام تک کا فاصلہ صرف 16 منٹ میں طے کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں خواتین بس ڈرائیورز کا تقررمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 3 خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتی کرلیا گیا ہے، اس اقدام کا مقصد ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خواتین کو مواقع فراہم کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبردنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے خوشخبری سنادی، محکمہ سیاحت کی جانب سے آج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبردبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبردنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو دبئی حکومت نے خوشخبری سنادی، محکمہ سیاحت کی جانب سے آج بروز منگل سے دبئی کو سیاحت کیلئے کھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں تین خواتین بطور بس ڈرائیور بھرتیدبئی میں پہلی مرتبہ تین خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتے کر لیا گیا۔دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ اس نے ریاست میں مختلف روٹس پر بطور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی سے گھر آیا تو مجھے ایک لفافہ ملا جس پر لکھا تھا بیسٹ آف لک، علی زیدیکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ صولت مرزا نے جن لوگوں کے نام لیے آج وہ امریکا و دبئی میں بیٹھے ہیں، بلدیہ جے آئی ٹی میں جن لوگوں کے نام ہیں انہیں بری الذمہ نہیں سمجھتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »