5 روز بعد لاہور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم مکمل طور پر بحال کر دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 روز بعد لاہور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم مکمل طور پر بحال کر دیا گیا Lahore MassTransit OrangeLineTrain Resumed MoIB_Official GovtofPunjabPK

5 روز بعد پیر کو علی ٹاون سے ڈیرہ گجراں تک مکمل طور پر چلائی جا رہی ہے۔ سٹیشنز کی ٹوٹ پھوٹ کے سبب علی الصبح میٹرو بس جزوی طور پر چلائی گئی۔ علی الصبح میٹرو بس آپریشن گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلایا گیا۔ شاہدرہ سٹیشن، نیازی سٹیشن، ٹمبر سٹیشن کی ٹوٹ

پھوٹ کے سبب میٹرو بس سروس کو محدود رکھا گیا تھا۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے سٹیشنز کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا۔ چار روز بعد شاہدرہ سے گجومتہ تک مکمل میٹرو ٹریک پر بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ شہر میں سپیڈو بس کے تمام روٹس کو مکمل طور پر آپریشنز کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں انٹر نیٹ اور موبائل سروس بحال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لائیو: بھارت کے تین کھلاڑی آؤٹ محمد رضوان کے 100 کیچ مکمل06:33 PM, 24 Oct, 2021, بریکنگ نیوز, کھیل, 19:52 بھارت کی اننگز کے 10 اوورز مکمل ہوگئے ہیں ۔اور اس نے 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے ہیں۔ ورات کوہلی 26 اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈائنوسار کے زمانے کی ایک اور مخلوق مکمل حالت میں دریافتڈائنوسار کے زمانے کی ایک اور مخلوق مکمل حالت میں دریافت ARYNewsUrdu SAFEMOON SAFEMOONARMY SAFEMOONWALLET SAFEMOONFAMILY SAFEMOONV2 SafeMoonCommunity SAFEMOONSWAP SAFEMOONBLOCKHAIN SafemoonEvolution SafeMoonBuyButton safemoon iran_safemoon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے ٹی20 میں کیچز کی سنچری مکمل کرلیمحمد رضوان نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف میچ میں سریا کمار یادیو کا کیچ پکڑ کر حاصل کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم کی نصف سنچری مکمل، اوپنرز کی سو رنز کی شراکت مکمل - BBC Urduٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا چوتھا میچ آج دبئی کے میدان میں روایتی حریف انڈیا اور پاکستان کے مابین کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو 151 رنز تک محدود رکھا ہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ انڈین کپتان وراٹ کوہلی نے نصف سنچری بنائی۔ Hariya ni sirf shi gand maari india ki 😂😂 naemsabir لو بھائیو، میرا شک سچ ثابت ہو گیا اور جس کا ڈر تھا وہی ہوا. آئی سی سی مقابلوں میں ہم ہمیشہ انڈیا سے اپنے غدار سیاستدانوں کی وجہ سے ہارتے رہے ہیں، جو اندر کھاتے میچز کا سودا کرتے رہے ہیں. پاکستانیوں سجدہ شکر بجا لاؤ اللہ تعالی نے ہم کو وہ خوشی دی ہے جو سالوں سے نہیں ملی بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست سے بڑی کیا خوشخبری ہوسکتی ہے ماشاءالله ماشاءالله 🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ لیکن کن علاقوں میں بند رہے گی ؟وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے لاہور میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »