5 اگست انسانی تاریخ کا تاریک دن ہے، صادق سنجرانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 اگست انسانی تاریخ کا تاریک دن ہے، صادق سنجرانی تفصیلات جانئے: DailyJang

صادق سنجرانی نے یوم استحصال کشمیر 5 اگست سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مودی سرکار نے انسانی حقوق کی پامالی کی نئی مثال قائم کی، مودی سرکار نے لاک ڈاؤن کر کے مقبوضہ وادی کوجیل میں تبدیل کر دیا، انسانی تاریخ میں ایسی بدترین مثال کہیں نہیں ملتی۔

صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مظالم پر عالمی اداروں نے بھی سوالات اٹھائے، بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو گیا ہے، بھارتی حکومت کے اقدامات سے خطے کے امن کے توازن کو شدید دھچکا لگا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی گئی، پا کستان مسئلہ کشمیرکا پُر امن حل چاہتا ہےاور امن کی اہمیت کوسمجھتا ہے۔

چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کاحل ڈائیلاگ ہے، جنگ کسی مسئلےکاحل نہیں، عالمی تاریخ گواہ ہے بین الریاستی مسائل مذاکرات سے ہی حل ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلانپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردومودی سرکار کے ظالمانہ اقدام کے خلاف عالمی سطح سماجی کارکن سراپا احتجاج، عالمی میڈیا نےبھی بھارتی جبر بے نقاب کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کا اورنج ٹرین چلانے کا فیصلہ، 25 اکتوبر کی تاریخ دیدیلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 اکتوبر کو میٹرو اورنج ٹرین کو عوام کے لیے چلا دیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »