44 بھارتی بینک 1 ارب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث ہیں، امریکی ادارے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

44 بھارتی بینک ایک ارب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث ہیں، امریکی ادارے کی رپورٹ

سرکاری بینکس بھی شامل، بینکوں نے 2 ہزار سے زائد مشکوک ٹرانزیکشنز کے ذریعے ایک ارب ڈالر کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیں امریکی ادارے نے بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینکوں کو مشکوک لین دین میں ملوث قرار دے دیا جنہوں نے 2 ہزار سے زائد ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم غیرقانونی طریقے سے منتقل کی۔نے اس حوالے سے خبر شائع کی ہے جس کے مطابق مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے فنانشیل کرائمز انفورسمنٹ نیٹ ورک نے بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینکوں کی دو ہزار سے زائد مشکوک ٹرانزیکشن کی نشاندہی...

بینکوں کی اس فہرست میں کئی سرکاری بینک بھی شامل ہیں جن میں 290 ٹرانزیکشنز کے ساتھ سرفہرست پنجاب نیشنل بینک، 102 ٹرانزیکشن کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف انڈیا، 93 ٹرانزکشن بینک آف بڑودا، 99 ٹرانزیکشن یونین بینک آف انڈیا اور 190 کنارا بینک بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اور نجی بینکوں کے ساتھ ساتھ بھارت میں موجود غیرملکی بینکوں کی برانچز بھی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث نکلیں جنہیں فنڈز وصول کرنے یا بھیجنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ بھارت میں موجود ان غیرملکی بینکوں میں ڈچ بینک ٹرسٹ کمپنی امریکا، بی این وائی میلن، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جے پی مورگن اور دیگر بینکوں کی برانچز شامل ہیں۔

امریکن واچ ڈاگ کی اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ بینکنگ ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے گیٹ وے کے ذریعے مشکوک لین دین کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک طرف بھارت میں قائم بینکوں کی برانچوں کو بیرون ممالک سے رقم بھارت آنے یا بھارت سے باہر بھیجنے کے لیے استعمال کیا گیا اور دوسری طرف ہندوستانی بینکوں کی دیگر ممالک میں قائم شاخیں بھی اس مشکوک لین دین میں شامل نکلیں جن میں کینیڈا میں موجود اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا اکاؤنٹ اور برطانیہ میں موجود یونین بینک انڈیا کا اکاؤنٹ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Behind every terrorism in the world, you will find a financial supporter who will definitely be having some connections with India. Just check

Pakistan ko black list kernay k liya saare economy laga dee Endia nay.. Insha Allah Endia khud Black list hoga

All Western countries, including the United States, lie to Islamic countries in general and Pak in particular. Genocide is being perpetrated in Kashmir and whether it is the US or FATF countries lie to the media to show us sympathy If India was good, it would not be divided in 47

🤣🤣😜😜😜 انڈیا تباہ دے.

Khan, nanga kr de sb ko jo b Pakistan k khilaf bolay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی بیچنے والا ارب پتی چین کا امیر ترین شخص قرار - BBC News اردوعلی بابا کمپنی کے مالک جیک ما اب چین کے امیر ترین شخص نہیں رہے۔ ان کی جگہ لینے والے ژونگ شنشان ہیں اور ان کا کاروبار بوتلوں میں پانی بیچنا ہے۔ بلومبرگ بیلینئیر انڈیکس کے مطابق ژونگ شنشان کی کُل دولت 58.7 ارب ڈالر ہے۔ کیوں فیر 😉
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے قرضے 35 ہزار 555 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےلاہور(کامرس رپورٹر )وفاقی حکومت کے قرضے 35 ہزار 555 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے, 24 ماہ  سال میں قرض کے بوجھ میں 10 ہزار 865 ارب روپے کا ریکارڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کو 175 ارب روپے کی ادائیگیاں یقینی بنائیںوزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو 175 ارب روپے کی ادائیگیاں یقینی بنائیں،شوگرملزکوگنے کے کاشتکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

10 لاکھ نوجوانوں کو 100 ارب روپے قرض دینے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے 10لاکھ نوجوانوں کو 100ارب روپے قرض دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹپاکستانی کرنسی کے نرخ 40 پیسے تک بڑھ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »