43 سال جیل میں رہنے والا شہری بے گناہ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

43 سال جیل میں رہنے والا شہری بے گناہ قرار ARYNewsUrdu

واشنگٹن : قتل کے جھوٹے الزامات میں تقریباً نصف صدی جیل میں گزارنے والے امریکی شہری کو باالاخر رہائی نصیب ہوگئی۔

اب 43 سال بعد عدالت کو تسلیم کرنا پڑا کہ کیون اسٹرکلینڈ بے قصور تھے اور ایک ایسے جرم کی سزا سنا دی گئی جو انہوں نے انجام ہی نہیں دیا تھا۔ امریکا کے نیشنل رجسٹری آف ایکسژورینیشن کے مطابق یہ امریکی ریاست مسوری میں غلط فرد کو دی جانے والی طویل ترین سزا ہے اور امریکی تاریخ کی بھی طویل ترین سزاؤں میں سے ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad life😔

مغربی ممالک میں رنگ اور نسل کی تعصب بازی بہت ہے

لعنت ایسے عدالتی نظام پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال میں 5 بار اننگز میں پانچ شکار، حسن علی تیسرے پاکستانی بولر - ایکسپریس اردواس سے قبل عمران خان 1982 اور وقار یونس 1990 اور 1993 میں یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ نہیں سمجھ ائی اسان لکھا کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 میں زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟سال 2021 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی سب سے تبدیل شدہ قسم کے تناظر میں خام تیل کی قیمت 10 فیصد کم ہوگئی اب کوئی وزیر بھی پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی سے نہیں جوڑے گا کیونکہ خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 10 فیصد تک گر گئی ہیں دیکھتا_جا_شرماتا_جا Lahori8844 پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina qamar_tsml
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 : سب سے کامیاب فون کس کمپنی کا رہا؟ سام سنگ کو بھی پچھاڑ دیا01:22 PM, 27 Nov, 2021, ٹیکنالوجی, لندن: سمارٹ فونز کی مقبولیت کے اعتبار سے سام سنگ گزشتہ کئی سالوں سے موبائل صارفین کی سب سے پسندیدہ کمپنی تصور کی جاتی ہے۔جن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ جج کو پرس مارنے پر خاتون کو 5 سال قید - ایکسپریس اردوناانصافی ہوئی، ہائی کورٹ جاؤں گی، ملزمہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »