41 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن:گیلپ سروے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

61 فیصد پاکستانی کورونا کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں اور کورونا سے لاحق خطرات کو مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیا، گیلپ سروے

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 41 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن جبکہ 29 فیصد نے کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا بتایا۔سروے کے مطابق حکومتی اعلانات کے باوجود61 فیصد پاکستانی

کورونا کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں اور کورونا سے لاحق خطرات کو مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیا جبکہ 32 فیصد شہری خطرات کو حقیقی سمجھتے ہیں۔گیلپ سروے کے مطابق کورونا وائرس کے خاتمےکے سوال پر 25 فیصد پاکستانیوں نے انکشاف کیا کے کورونا تو ملک سے کب کا ختم ہوچکا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aakbar84 باقی 59% کرونا کو سرے سے مانتے ہی نہیں ہیں

اور جو جاہل۔ بولے کرونا ۔ ورونا کچھ نہیں ہے۔ سمجھو وہ نون لیگ کا جاہل ہے۔

وہ جو ماسک نہیں پہنتے؟ 🤣 Govt is doing it’s best. Ppl don’t follow the SOP’s.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔