400 فٹ سے گرائی گئی گیند کو پکڑنے کا عالمی اعزاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچپن ہی سے گنیز ریکارڈ توڑنے کا خواب دیکھا کرتا تھا اور آج یہ خواب پورا ہوا، ٹموتھی شینن

سری لنکن نژاد آسٹریلوی شہری نے اب تک کی بلند ترین اونچائی سے گرتی گیند کو پکڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

گیند کو تقریباً 400 فٹ کی بلندی سے ڈرون کے ذریعے نیچے پھینکا گیا تھا۔ ٹموتھی شینن نے بتایا کہ انہوں نے یہ ریکارڈ پہلے پہل 2019 میں قائم کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انجام یہ ہوا کہ ایک انگلی ٹوٹ گئی اور کوئی ریکارڈ بھی نہ بن سکا۔ دو سال بعد جاکر اب شینن یہ نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور وہ بھی اپنی کوئی انگلی توڑے بغیر۔ 2019 میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کرسٹن بومگارٹنر نے یہ ریکارڈ قائم کیا تھا جس میں گیند کو پھینکے جانے کی اونچائی 374 فٹ تھی جبکہ شینن کی اونچائی 393 فٹ ہے۔

شینن نے گنیز ریکارڈ کو بتایا کہ وہ بچپن ہی سے گنیز ریکارڈ توڑنے کے خواب دیکھا کرتے تھے اور آج ان کا یہ خواب پورا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوکراچی سے چھینی یا چوری کی گئیں گاڑیاں ماہانہ سوا سے پونے دو لاکھ روپے کرایے پر دی جاتی ہیں، اے وی سی ایل سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نوید اقبال کے بھائی سے رابطہ، اہلخانہ سے اظہار ہمدردیThis man is doing eye wash. Don't trust him he is the one who used govt house Karachi to hold his family meeting. Beware of these jokers. KYA MERI SELECTION HOGAYI WALA BANDA LGRHA HAI 😂😂 مبارک ھو پہلے تو صدر صاحب کی جو بڑی مدت کے بعد دھوپ میں سوکھنے کیلئے صدر ہاؤس سے بائر تو نکالے ورنہ قوم تو سمجھی تھی یہ عہدہ ہی ختم کر دیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ اپوزیشن کا سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتحقیقاتی کمیٹی قبول نہیں، سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے عمران خان مستعفی ہوجائیں، شہباز شریف، بلاول بھٹو یہ ماڈل ٹاؤن کا قاتل بول رہا ہے اس کے لیے ایک ھی جملہ کافی ھے کوئی شرم ھوتی کوئی حیا ھوتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »