40 کسان تنظیموں نے پورا بھارت بند کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

40 کسان تنظیموں نے پورا بھارت بند کردیا ARYNewsUrdu

دہلی: بھارت میں کسان احتجاج کے 300 دن مکمل ہونے پر 40 تنظیمیں ملک گیر ہڑتال کررہی ہیں، مختلف شہروں میں سڑکیں جام ہوگئیں اور نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھارتی کسان سراپا احتجاج ہیں۔ چالیس کسان تنظیموں نے مل کر بھارت بند کروا دیا ہے، مظاہرین کو بھارتی دارالحکومت دہلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے ہیں۔ گرو گرام بارڈر پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ہڑتال کے دوران نئی دلی کی سرحد پر غازی پور میں ٹریفک کو روک دیا گیا۔بھارتی پنجاب، آندھرا پردیش اور تامل ناڈو کی ریاستی حکومتوں نے بھی کسانوں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی کسان دس ماہ سے مودی سرکار سے غیر قانونی زرعی قوانین ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

خیال رہے مظلوم کسانوں کے طویل مدت سے جاری احتجاج کے باوجود بھارتی حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگی، بجائے مداوا کرنے کے مزید ظلم ڈھایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Govt Just Brought 40 Buses For Green Line Project In Last Three Years: M ZubairGreenLineProject MuhammadZubair
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تاجر تنظیموں کے ایف بی آر سے مذاکرات کامیاب 27ستمبر کا ملک گیر احتجاج ختم کرنے کا اعلاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تاجر تنظیموں کے ایف بی آر سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ، تاجر تنظیموں نے 27ستمبر کا ملک گیر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدیامریکا افغانستان میں امداد کے بہاو¿ کی مزید راہ ہموار کرنے کےلئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان فیک نیوز دینے کی وجہ سے یہ خبر آج دے رہے ہیں یہ خبر صبح کی ہے لفافہ نیوز ایجنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی نے پہلی ہی ملاقات میں نئے نویلے بوائے فرینڈ کو بیمار کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی خاتون نے پہلی ہی ملاقات میں اپنے بوائے فرینڈ کو بیمار کر دینے کا ایسا واقعہ بیان کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر قہقہے گونجنے لگے۔ دی دلہن توادی بہن تھی؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیانیب نے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »