4 ہزار سال سے جلتی آگ، جسے بارش بھی نہیں بجھا پاتی - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس پہاڑی نما جزیرے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کی آگ آج تک ایک لمحے کے لیے بھی بجھ نہیں پائی۔ Amazing DawnNews

دنیا میں اگر کہیں اتفاق سے آگ لگ جاتی ہے تو اسے بجھانے کے لیے پانی اور فوم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ اس جلتی آگ کو آج تک نہ تو بارش روک پائی ہے اور نہ ہی اسے شبنم کے قطرے کم کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ جی ہاں، یوروشیائی خطے یعنی مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے درمیان واقع ملک آذربائیجان کے ایک علاقے میں گزشتہ 4 ہزار سال سے ایک مقام پر مسلسل آگ جل رہی ہے، جسے آج تک شدید بارش بھی بجھا نہیں پائی۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کیکے مطابق دارالحکومت باکو سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ’ینر ڈگ‘ نامی پہاڑی میں کم سے کم گزشتہ 4 ہزار سال سے آگ جل رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ینر ڈگ نامی اس آگ برساتی پہاڑی کا ذکر 13 ویں صدی میں مشہور مہم جو مارک پولو نے بھی اپنی ایک کتاب میں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھرشامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھر Turkey People Home Displacements SyrianMilitary
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس 2020 اور فٹبال ورلڈکپ سے باہرروس پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس 2020 اور فٹبال ورلڈکپ سے باہر Russia Sports Ban Olympics2020 FootballWorldCup بری بات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز نے گزشتہ 30 سال میں 95 ہزار سے زائد کشمیری شہید کیئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیا سال چڑھے گا تو باہر سے پلی بار گین سے رقم واپس آجائے گی ۔ شیخ رشید کا دعوینیا سال چڑھے گا تو باہر سے پلی بار گین سے رقم واپس آجائے گی ۔ شیخ رشید کا دعوی ShkhRasheed Bargain Money NewYear ShkhRasheed اللہ کرے شیخ صاحب ShkhRasheed is dalay ko apna nai pata yeh kisi ka kya btaya ga ShkhRasheed نیا سال چڑھے گا تو یکم جنوری ائے گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، 40 ہزار کی سطح برقرارکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 289 پوائنٹس کی کمی ہوئی تاہم 40 ہزار کی سطح برقرار رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »