Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Daily Jang, Jang News

365 ایام، ٹیکس ریٹرنز میں 10 لاکھ 36 ہزار 806 کا تاریخ ساز اضافہ

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ایک سال میں...

22.8.2019

365 ایام، ٹیکس ریٹرنز میں 10 لاکھ 36 ہزار 806 کا تاریخ ساز اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ایک سال میں...

ای میل کریں اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ایک سال میں آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 69فیصد اضافہ کیا ہے جو ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈ اضافہ ہے۔ ایف بی آر کے چیف ان لینڈ ریونیو آپریشنز بختیار محمد نے بدھ کی شام نمائندہ جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے جو سرکاری اعدادو شمار‘ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے دیئے ہیں انکے مطابق 21اگست 2019ء (بدھ کی شام تک) ملک بھر میں سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 25لاکھ 43ہزار 390ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ سال 21اگست کو سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 15لاکھ 6ہزار 584تھی۔ اس طرح ایک سال میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے اشخاص‘ ایسوسی ایشنز آف پرسن‘ کمپنیوں کی تعداد میں 69فیصد آل ٹائم ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بختیار محمد نے بتایا کہ ایف بی آر کی موجودہ قیادت نے ملک بھر کی فیلڈ فارمیشنوں‘ چاروں لارج ٹیکس پیئرز یونٹوں (کراچی‘ لاہور‘ اسلام آباد) اور پشاور‘ ایبٹ آباد‘ راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ گوجرانوالہ‘ x Advertisement سیالکوٹ‘ لاہور‘ فیصل آباد‘ سرگودھا‘ ساہیوال‘ ملتان‘ بہاولپور‘ سکھر‘ حیدرآباد‘ کوئٹہ اور کراچی میں موجود 22ریجنل ٹیکس دفاتر کے چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو اور انکے کمشنروں‘ ایڈیشنل کمشنرز آف ان لینڈ ریونیو‘ ڈپٹی کمشنرز آف ان لینڈ ریونیو اور انکی ٹیموں کو سرگرم عمل رکھا جنہوں نے بہت کم عرصے میں انکم ٹیکس گزاروں کی تعداد میں 69فیصد کا ریکارڈ اضافہ کیا۔ قیام پاکستان سے لیکر اب تک کسی ایک سال میں ٹیکس گزاروں کی تعداد میں 10لاکھ 36ہزار 806ٹیکس ریٹرن فائلرز کا اضافہ نہیں ہوا۔ ان لینڈ ریونیو آپریشنز کے چیف بختیار محمد نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر سید شبر حسین زیدی‘ ایف بی آر کی ممبر انکم ٹیکس‘ سیلز ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز محترمہ سیما شکیل اور اُنکی ملک بھر میں موجود ٹیم نے پورے پاکستان میں کم و بیش 10لاکھ 36ہزار 806نئے ٹیکس گزاروں نے سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرا کر ایک قومی کارنامہ سرانجام دیاہے۔ وزیراعظم عمران خان اور انکے مشیر خزانہ‘ ریونیو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اس قومی کارنامے پر ایف بی آر کے چیئرمین‘ ممبر اِن لینڈ ریونیو آپریشنز اور اُنکی ملک بھر میں موجود ٹیم کو شاباش دی ہے۔ اہم خبریں سے مزید مزید پڑھ: Daily Jang

سیلابی اضلاع میں پولیس فلڈ ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لے: آئی جی پنجاب

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبسندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین

ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

چین دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرستبیجنگ: چین دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرست ہے، گذشتہ سال میں چین نے مختلف نوعیت کے ایک لاکھ 50 ہزار روبوٹس بنائے۔

خلیج میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے مشن میں آسٹریلیا کی شمولیتآسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے کہاہے کہ ان کا ملک خلیج میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے امریکا کے زیر قیادت سمندری فورس میں شامل ہو گا۔

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ‌ میں 631 پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020

سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

بھارت میں جعلی عامل کے کہنے پر اہلیہ نے صبح شام شوہر کو ایسی چیز کھلانا شروع کردی کہ شوہر نے تنگ آکر طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کردیا

اگلا خبر

جینو سائیڈ واچ کا مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا الرٹ جاری
کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟
Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020 سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos