33 فیصد پاکستانیوں کا نوازشریف پر مسائل حل کرنے پر اعتماد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سروےکے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر ملکی مسائل حل کرنے کے حوالے سے اعتماد کیا۔

سروے کے مطابق صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے پنجاب میں 46 فیصد نے لیگ کو پہلی تو 31 فیصد نے پی ٹی آئی کو دوسری پسند کہا۔ سروے میں 30 فیصد پاکستانیوں نے موجودہ وزیراعظم عمران خان پر بھروسہ کیا، 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری جبکہ 3 فیصد نے مولانا فضل الرحمٰن کو ملکی مسائل حل کرنے کے لیے قابل اعتماد خیال کیا۔

آئیپور سروے کے مطابق 68 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کامشورہ بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غلط نتائج پبلش کیے جا رہے ہیں نواز شریف 33 فیصد نہیں بلکہ 93 فیصد عوام کی چوائس ثابت ہونگے اگر شفاف سروے کروایا جائے نواز شریف کو غیر جمہوری طاقتوں نے اس وجہ سے حکومت سے بے دخل کیا تھا کہ نواز شریف کا قد بڑا ہو چکا تھا اور اب تو پورا ملک نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہے

What about 77%

يعنی کے پٹواریوں کی تعداد کم ہو کر ۳۳ فیصد رہ گئی ہے جو کے ایک خوش آئند بات ہے۔

جھوٹے بھگوڑے کا ساتھی جنگ اور جیو

اور میرے لیے حکم 🤔 ImranKhanPTI

Jangg walo wesy hi esko apna abbu declare krlo, q roz roz koi naya chorran paish krty ho...!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوواک جوکووچ کے ویزا منسوخی پر سربین صدر آسٹریلوی حکام پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ، حجاب پہننے پر طالبات کی کلاس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے بجائے نواز شریف کیس پر توجہ دیں:حریم شاہ کی شہزاد اکبر پر تنقیدAp pr tawajo deni hi pry gi... Pehly attention seeking k liye stunt krti hn phir kehti hn twajo na den اسکی کوئی زبان بند کیوں نہی کرتا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے مخلصانہ عالمی کوششوں پر زوربری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے مخلصانہ عالمی کوششوں پرزوردیا ہے۔ پیر کے روز راولپنڈی میں قازخستان کے سفیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادیحوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بھی ڈرون حملوں کی کوشش کی تاہم عرب عسکری اتحاد کی افواج کی جانب سے حملہ آور 8 ڈرون تباہ کردیےگئے،سعودی میڈیا عرب ممالک میں جوان ہوتا ایک اور پاکستان وہ ہی خبریں وہ ہی انداز ایک پہ دفہ ایران فتنہ اعظم پر بم ماردو فتنہ ہی ختم ہوجائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا سیاسی جماعتوں پر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حکومتی ایجنڈے کی حمایت پر زوروزیر خارجہ کا سیاسی جماعتوں پر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حکومتی ایجنڈے کی حمایت پر زور ForeignMinister PoliticalParties SouthPunjab Province SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »